امریکی صحافی بتا رہی ہیں کہ،
"جب میں اسرائیل گئی تو وہاں مسلمانوں کے خلاف بہت خوفناک نفرت دیکھی۔
اسرائیل میں کوئی انسانیت نہیں، نہ انہیں غیر انسانی حرکتوں پر کوئی شرم ہے۔
دنیا کو اس بدمعاش اسرائیلی ریاست کو خود سے الگ کرنا ہو گا تب ہی بہتری آ سکتی ہے"
اسد طور کے تہلکہ خیز انکشافات 🚨
سعودی عرب نے پاکستان کو مکمل انکار کردیا!
پاکستان نے کئی بار منت کہ ہمیں بینک ڈیپازٹ کے لیے کچھ سال کی توسیع دے دیں!!
سعودیہ نے مکمل انکار کردیا🔥🔥
کہاں ہے, فیلڈ مارشل کی خارجہ پالیسی!!
”حسان گزر رہا تھا تو میں نے اُسے کہا میں تمہارے لیے بہت دعا کرتی ہوں، اُس نے مڑ کر مجھے دیکھا اور کہا’اور میں عمران خان کیلئے دعا کرتا ہوں ‘“
نورین خان نیازی
یا ﷲ اس خاندان پر اپنا رحم کر۔
‼️ 🚨 ‼️
عمران خان کی صحت کا معاملہ بہت سیریس ہےاگر وجہ پتا نہیں چلے گی تو دوسری آنکھ بھی متاثر ہونے کا خطرہ ہے اور کیا پتا یہ شروع ہو چکا ہو کیونکہ ٹیسٹ رپورٹس سے ہمیں مکمل لاعلم رکھا گیا ہے۔
عظمیٰ خان۔۔۔۔ 💔
@Hamnaasaghir#iMRaN aHmed kHaN Niazi> #SupporteR
•Never give up ⁸⁰⁴ Imran_Khan✓
We PLaY to WiN & aLwaYs wiLL" for a sKiLLed PLaYeR •HaRiS_RIAZ#NeXT-GEN+PTi⁸⁰⁴♦️
#never_give_up___imran_khan:Pakistan
🌸 مُختصرپُراثر🌸
•وہ استاذ جس میں عاجزی زیادہ ہو اس کے طلباء زیادہ قابل ہوتے ہیں✓
اسٹیبلشمنٹ کے انتہائی قریبی سمجھے جانے والے ارشاد بھٹی صاحب جس یقین سے کہہ رہے ہیں کہ ن لیگ کو بہت مار پڑنی ہے یہ بدعا کم اور خبر زیادہ لگتی ہے اللہ خیر ہی کرے!
عمران ریاض ناٹ کمنگ سلو 🔥😂
گنڈاپور اور شیرافضل ان دونوں کی حالت ریحام خان جیسی ہوگئی جیسی حالت ریحام خان کی طلاق کے بعد ہوئی تھی
ریحام خان کو عمران خان نے چھوڑدیا نہیں تو وہ آج خاتون اول بھی بن سکتی تھی
یہی حالت گنڈاپور اور مروت کی ہے کہ آپ طلاق یافتہ ریحام خان بن گئے