Courage knows no limits, and sacrifice knows no bounds - The True Story of Captain Irshad.
Wounded in Rajgaal while fighting Fitna Al Khwarij, he lost his leg but never his spirit. These are our Wafa key Mujahid warriors who gave every sacrifice for their motherland.
@wajahatgilgiti دو مقامی کمپنیوں کے درمیان کاروباری تنازعہ کو غیر شفاف حکومتی معاہدہ کا رنگ نہ دیاجائے اور موجودہ کمپنی کو تمام قانونی و ماحولیاتی تقاضے پورے کرنے کے بعد اجازت دی گئی۔ سوشل میڈیا پر پھیلائی گئ غلط ہے
گلگت بلستان پاکستان کا شہ رگ ہے یہاں پر جتنے بھی معاہدے ہوتے عوامی نمائندوں کو راضی کر کے ہوتے ہیں ایسے میں چند لوگوں کا حکومت مخالف بیان پر افسوس ہوتا ہے ایسے بیانیے ہمسایہ ملک کی طرف سے ہونے والے کشمیر اور لداخ پر ظلم کو چھپانے کی کوشش میں کیا جارہا حکومت نوٹس لے
کیا یہ سچ ہے ؟
اس بچی کا نام گلمینہ ہے یہ گلگت بلتستان کے علاقے شمشال کی تحصیل مدن میں رہتی ہے۔ یہ برفانی چیتا اس بچی نے بلی کا بچہ سمجھ کر پالا تھا اب یہ چیتا بڑا ہو گیا اور پہاڑوں پر رہتا ہے لیکن اس بچی سے مانوس ہونے کی وجہ سے اس کے ساتھ پالتو جانوروں جیسا رویہ اختیار کرتا ہے۔
The Pakistani nation is one of the intelligent nations of the world, they have the ability to take their country to development
#StableAndSecurePakistan