کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ آپ نے کسی کو بیوقوف بنا لیا ہے اور اسکا تمسخر اڑانے میں مشغول ہوتے ہیں۔
مگر حقیقت یکسر اسکے بر عکس ہوتی ہے۔
سب سے بڑی بریکنگ🚨🚨
سہیل آفریدی کا سازش والا بیانیہ وڑ گیا
"جب تک سہیل آفریدی تمام ممبران کو بُلا کر قُرآن پر حلف نہیں دیتے کہ عمران خان کی رہائی کےلیےفیصلہ کن احتجاج فلاں دن ہوگا اور واپسی صرف رہائی پرہوگی،ہم بجٹ منظورنہیں ہونےدیں گے،ہم 35 سے 40 ہیں"
رُکن اسمبلی فضل الہی
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
علیم خان کے چینل نے بالآخر سچائی پر مبنی ایک رپورٹ چلوا ہی دی، جس میں شہباز شریف کی ہائبرڈ حکومت کے ہاتھوں پاکستان کا ستیاناس کرنے کی مکمل روداد بیان کی گئی ہے۔
ہم سماء ٹی وی کو مدتوں بعد سچ بولنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ 👍
یہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک امریکہ ہے (بظاہر) اور یہ ان کا صدر کی دوڑ میں وزیرخارجہ ہے۔
اسے واپس جانے کے لیے سب انسپکڑ سے سلام دے کر واپس بھیجا جا رہا ہے، نہ کوئی آرمی چیف، نہ کوئی وزیردفاع، وزیرخارجہ،وزیراعظم، نہ مشیر نہ چمچے۔۔۔۔
Today’s important telephone call led by President Donald J. Trump @realDonaldTrump with the leaders of Pakistan, Saudi Arabia, Türkiye, Qatar, Egypt, the UAE, and Jordan marks a significant step closer toward the shared objective of regional peace, stability, and an early diplomatic outcome, InshaAllah.
We commend President Trump’s leadership and commitment to dialogue and diplomacy, alongside Vice President J.D. Vance @VP, Secretary of State Marco Rubio @SecRubio, and the entire U.S. team @SteveWitkoff@JaredKushner, whose sustained engagement helped achieve meaningful progress in the ongoing negotiations.
We appreciate and are thankful for the constructive engagement of the Iranian leadership, including President Masoud Pezeshkian @DrPezeshkian, Foreign Minister Seyed Abbas Araghchi @araghchi, and Speaker Mohammad Bagher Ghalibaf @mb_ghalibaf, in support of advancing these peace efforts.
I also extend sincere appreciation to UN Secretary General @AntonioGuterres, our brotherly regional partners and all other countries, with whom I remained closely engaged throughout this process, since 28 February, including Saudi Arabia @FaisalbinFarhan, Türkiye @HakanFidan, Egypt (FM Badr Abdelatty), Qatar @MBA_AlThani_ and others, whose constructive engagement and support contributed meaningfully to this final outcome.
I particularly commend Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif @CMShehbaz for his visionary leadership and unwavering commitment to peace, and Field Marshal Syed Asim Munir, who has played a central role throughout this sensitive and consequential process and also represented Pakistan in today’s discussions. I also acknowledge the Ministry of Foreign Affairs of Pakistan @ForeignOfficePk for its steady diplomatic engagement and continued support throughout these efforts.
Pakistan remains firmly committed to supporting all sincere efforts aimed at lasting peace, mutual respect, and regional stability. The achievements of these negotiations offer grounds for optimism that a positive and durable outcome is within reach InshaAllah. Dialogue and diplomacy must prevail over conflict and confrontation for the collective prosperity and security of our region and beyond.
ٹرمپ کو پورے امریکہ سے گالیاں پڑ رہی تھیں کہ گھٹیا انسان تم ایران سے شکست کھا گئے ہو اور ایران نے تمہارا سب کچھ خاک میں ملا دیا ہے اور ساتھ ہی وائٹ ہاؤس پر فائرنگ ہو گئی 😂
اب ساری توجہ فائرنگ پر چلی گئی ہے
بالکل اسی طرح جیسے ہمارے ہاں مومنہ اقبال ، انمول پنکی اور شیر افضل مروت کی غیر سنجیدہ پیٹیشن کی وجہ سے اصل موضوعات سے توجہ ہٹ گئی ہے
1947 سے لے کر آج تک کسی لیڈر کا بلوچستان میں پاپولر ہونا ناقابل یقین ہے کشمیر میں ہونا جی بی میں ہونا سندھ میں ہونا میں اور شامی صاحب سندھ گئے تو ہم حیران پریشان رہ گئے عمران خان کو تو چھوڑیں حسان خان کو دیکھ لیں عمران خان کی وجہ سے اب میری پہچان حسان خان بن گیا ہے ! حفیظ اللہ نیازی
ڈراپ سائٹ نیوز کو سائفر کی کاپی جنرل باجوہ نے ہی بھجوائی تھی۔ عاصم منیر نے نومبر 2022 میں آرمی چیف بننے کے بعد باجوہ کی زمین تنگ کر دی۔ انہیں ہاؤس اریسٹ میں رکھا گیا، ملک سے باہر جانے کے لیے اجازت لینی پڑتی تھی، اور حفاظتی اقدامات کے تحت اپنے بیٹے کو پاکستان میں رکھنا ہوتا تھا۔ اُس کا پاسپورٹ 408 انٹیلی جنس بٹالین کے حوالے کرنا پڑتا تھا۔ پھر عاصم منیر نے باجوہ کو جان سے مارنے کی کوشش کی، لیکن باجوہ بچ گئے، مگر بعد میں ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ فوج نے یہ خبر ابھی تک چھپائی ہوئی ہے۔ چند دن پہلے باجوہ کے بیٹے نے ڈراپ سائٹ نیوز سے کہا کہ سائفر کی کاپی شائع کر دیں تاکہ قوم کو پتا چل جائے کہ اُن کے والد اکیلے پاکستان کے خلاف سازش میں ملوث نہیں تھے۔ سب جرنیل شامل تھے، عاصم منیر بھی۔
باجوہ کا مقصد یہ تھا کہ انہیں اکیلے ذمہ دار نہ ٹھہرایا جائے بلکہ سب جرنیل قوم کے سامنے ایکسپوز ہو جائیں۔ باجوہ کو یہ بھی خدشہ تھا کہ فیض حمید کے بعد عاصم منیر اُن کا بھی کورٹ مارشل کر دے گا۔ اسی لیے انہوں نے سائفر کی کاپی ڈراپ سائٹ نیوز کو بھجوا دی۔
سائفر پی ٹی آئی کے ایک سابق لیڈر (جو 9 مئی کے بعد پارٹی چھوڑ کر چلا گیا تھا) کے ذریعے ڈراپ سائٹ نیوز کو بھیجا گیا۔
یہ ہے ن لیگ کا پارلیمانی سیکرٹری MPA ثاقب چدھڑ اور یہ ایک خاتون اداکارہ کو ہراساں کررہا ہے جس کی اداکارہ نے باقاعدہ کمپلین بھی کر دی ہے
سوال یہ ہے کہ احسن میٹھا یا ثاقب چدھڑ جیسے لوگ مریم نواز کے اتنے خاص کیوں ہوتے ہیں؟
انتہائی اہم 🚨ان کا نام امین ہے
یہ امریکہ میں مساجد کی حفاظت کی ذمہ داریاں انجام دیتے تھےکبھی یہ عیسائی مذہب پر تھے لیکن اللہ نے ہدایت دی اور اسلام قبول کیا۔اس عظیم انسان کو آج سان ڈیاگو کی مسجد میں شہید کیا گیا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ یہ ویڈیو اب انکی میراث ہے