I have been growing trees since 2008 & spreading awareness about Importance of trees & tree plantation... No Trees No Oxygen No Life No Healthy Environment...
سندھ کلچر ڈے کو ہم اور آپ شجرکاری کے طور پر بھی منا سکتے ہیں۔۔۔ پھر کل کتنے پودے سندھ جیجل کو گفٹ کے طور پر لگائینگے!!! #شجردوست https://t.co/rEANEuOnyY
مزہ تو تب ہے کہ آپ کو کہیں سے بھی کوئی سپورٹ نا ہو اور آپ اپنے کاز کو باقائدہ اور روٹین بیسس پر فروغ دیتے رہیں اپنے محدود وسائل ہوتے ہے۔۔۔ شکر الحمداللہ #شجردوست https://t.co/swfHhVAqmb
آئیں میں آپ کو بتاتا ہوں کہ without support کیسے شجرکاری کو فروغ دیا جاتا ہے کیسے نرسریاں تیار کی جاتی ہے کیسے پودے لگائے جاتے ہیں کیسے پودے تناور کیئے جاتے ہیں!!!۔۔۔ #شجردوست https://t.co/TFDJ5VyAHR
ہمارے ملک کو ایسا گرین جذبہ درکار ہے جب ہر فیملی سیٹر دے اور سنڈے کو شجرکاری کو فروغ دیں اپنے اپنے علائقوں میں اور ان کی دیکھ بحال بھی کریں تناور ہونے تک۔۔۔ #شجردوست Rehan Allahwala https://t.co/TMo7dHjOmv
ہم آپ کو ایسے ہرے بھرے دلکش راستے دینا چاہتے ہیں۔۔۔ مگر اسکے لیئے آپ کی لگن، دلچسپی اور محنت بھی تھوری بہت درکار ہے کیوں کہ تالی ایک ہاتھ نہیں بجتی ہے۔۔۔ #شجردوست
ماشاء اللہ ایک اور اچھی روایت کی شروعات ہو چکی ہے نو اور دس محرم الحرام کے دوراں عنوان "ایک درخت🌳 امام حسین کے نام"۔۔۔ بہت شکریہ Make Pakistan Green... #شجردوست https://t.co/drbCs0pU5j
گرین🌳پاکستان🇵🇰 صرف میرے حق میں نہیں بلکہ ہم سب کے حق میں ہے تو لہذا آئیں اپنا قومی اور ماحولیاتی فرض نبھائیں چند چند پودے لگا کر اور ان کو تناور بنا کر۔۔۔ شکریہ #شجردوست https://t.co/HXOQcaskrY