آمدورفت کی سہولت اوربہتر time management کی وجہ سےوزیراعلی پنجاب،جوہرروزکروڑوں پاکستانیوں کی سہولت کا بندوبست کرتی ہیں، اپنا کوئی بھی زاتی دورہ دو دن مختصر کرنے میں کامیاب ہوتی ہیں توان دودنوں میں جو اہم فیصلےہونےہیں انکا فائدہ پنجاب کواگراربوں میں نہیں توکروڑوں میں تو ضرور ہوگا؟
انگلینڈ کی ٹیم 453 رنز پر آل آوٹ ہوگئی، جبکہ اس کی لیڈ 319 رنز ہے، اب اگر پاکستان کے 5 بیٹرز ایک ایک اور بابر اعظم ڈبل سینچری ماردے تو پاکستان کی ٹیم انگلینڈ کو ایک بڑا ٹارگٹ دے سکتی ہے 😁😁😁
Pains me to say as a lifelong basketball player who is terrible at tennis, but I’m starting to realize that tennis players are the best all around athletes in sports.