تو میرا حوصلہ تو دیکھ
داد تو دے مجھے کہ اب
شوقِ کمال بھی نہیں
خوفِ زوال بھی نہیں،
میں بھی بہت عجیب ہوں
اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا
اور ملال بھی نہی
تو میرا حوصلہ تو دیکھ
داد تو دے مجھے کہ اب
شوقِ کمال بھی نہیں
خوفِ زوال بھی نہیں،
میں بھی بہت عجیب ہوں
اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا
اور ملال بھی نہی
@nadia_a_mirza لاہور بہت ہی حسین ہے۔ اور خصوصا لوگ۔ مگر نادیہ دو چیزیں لاہور میں نہ کریں۔
۱۔ کسی سے راستہ نہ پوچھیں
۲۔ اور اپنی بریانی والی حِس کا بہیمانہ قتل کردیں
@worqas Evil face of secret hands. Now everyone can understand how lil boy's Microsoft reached every home as main OS for pcs. Same evil the fb boy. Techie brats of secret society