پاک سعودی دفاعی تعاون امن کی مضبوط بنیاد
پاکستان اور سعودی عرب صرف دو ممالک نہیں، بلکہ برادرانہ رشتے، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات سے جڑے ہوئے ہیں۔ دفاعی تعاون کا مضبوط ہونا اس بات کا پیغام ہے کہ دونوں ممالک اپنی سلامتی، خودمختاری اور خطے کے امن کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے