The ultimate clash is here—Spain's iron defense vs Argentina's unstoppable attack. 🏆⚔️
Hopefully, the trophy heads to Spain tonight. 🇪🇸❤️🏆
And may the referee, VAR, and FIFA President stay out of the spotlight—let football alone decide the champion. ⚽🤝"
ایک کنجوس آدمی نے گھر میں اعلان کیا کہ جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا اس کو دس روپے انعام ملے گا سب بچوں نے خوشی خوشی دس دس روپے لے لیے۔
رات کے کھانے پر پھر اعلان ہوا کہ رات کا کھانا صرف اس کو ملے گا جو دس روپے واپس کرے گا۔
بجٹ 2026
"آج خلیفہ راشد حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت ہے۔ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے۔ کچھ لوگ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کو یکم محرم سے جوڑتے ہیں جبکہ ایسا بالکل بھی نہیں۔"
Germany 🇩🇪, France 🇨🇵, and Portugal 🇵🇹 have always been my favorite national teams, but this time my heart is with Portugal. I want them to win the World Cup and see Cristiano Ronaldo lift the trophy that would complete his legendary career. 🇵🇹🏆🐐
"کسی جگہ بہت سے کتے مل کر بھونک رہے ہوں تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ وہاں سے کوئی ایسا شخص گزرا ہے جس کا مقابلہ یہ سارے مل کر بھی نہیں کر سکتے۔
نوٹ: یہ بات میں نے کتوں کیلئے نہیں کہی۔"