فضل الرحمان رجیم چینج آپریشن کے دوران جنرل باجوہ کا آلہ کار بننے سے انکار کردیتے تو آج ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے نشانے پر نہ ہوتے۔ بہرحال اس وقت مولانا صاحب حق پر ہیں اور فوجی مداخلت باطل۔۔۔
کل۔راولاکوٹ سے مظفرآباد لانگ مارچ ہے،یہ اپنے جائز مطالبات کیلئے پرامن ،جمہوری اور قانونی حق احتجاج ہے،عمر نذیر کشمیری اور دیگر قائدین کے وزیراعظم آزاد کشمیر اور آرمی چیف کے نام خطوط کے مندرجات اخلاص پر مبنی ہے ،حکومت پاکستان اور آزاد کشمیر حکومت فوری طور پر جموں و کشمیر جائینٹ ایکشن کمیٹی کیساتھ مذاکرات کرے۔
بلوچ آج 5ویں روز بھی احتجاج کر رہے ہیں!!
اپ سب لوگ انکی آواز بنے, جو لوگ احتجاج کررہے ہیں, کیوںکہ دجالی میڈیا ا کو بلکل کوریج نہیں دیتا!
سوشل میڈیا والوں پر پلیٹ فارم پر انکی آواز بنے پلیز!
جس رینجر اہلکار کا تابوت عاصم منیر نے اٹھا رکھا ہے اس کی موت شاہد خاقان عباسی کے ایک رشتہ دار کی پراڈو کی ٹکر سے ہوئی۔ لیکن اسکی موت کا ذمہ دار تحریک انصاف کو نیوز چینلز نے بھی ٹھہرایا اور فوج نے بھی۔ اسکے بعد چھبیس نومبر کی قیامت برپا کردی گئی۔ آج کشمیر میں بھی ایک رینجر اہلکار کی موت کی خبر ہے۔ پاک فوج اپنے سارے مقدمے خود ہار چکی ہے۔
لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
عمران خان ساڑھے تین سال وزیراعظم رہے۔ کبھی ان کی بہنیں وزیراعظم ہاؤس نہیں آئیں۔ لاہور آتے تھے مگر بہنوں کو کبھی وزیراعلیٰ ہاؤس نہیں دیکھا گیا۔ فیملی کے کسی فرد کے پاس پارٹی کا کوئی عہدہ نہیں۔ باوجود اس کے ایک منگل کا دن بھی ایسا نہیں جب وہ عمران خان کے لیے آواز اٹھانے اڈیالہ جیل کے باہر نہ گئی ہوں۔ آواز اٹھانے کے جرم میں انہیں مختلف فسطائی حربوں کا سامنا کرنا پڑا مگر وہ ڈٹ کر کھڑی ہیں۔
بیرسٹر شہزاد اکبر
علی محمد خان کا قد سوا چھ فٹ سے نکلتا ہے۔ رنگ اناروں جیسا سرخ ہے۔ بال اس قدر سلیقے سے تراشے ہوئے کہ کسی فلمی ہیرو کا گمان ہوتا ہے۔ ہر کوئی وزیراعظم بننے سے رہا علی محمد خان نے سیاست کی معراج دیکھ رکھی ہے۔ لگاتار ایم این اے بن جانا ، وفاقی وزیر ہوجانا ، پورے ملک میں شناخت بن جانا ہی سیاست کا عروج ہوا۔ اتنا وقت سیاست میں گزارنے کے بعد علی محمد فن تقریر سے بخوبی آشنا ہے۔ نہ فمبل کرتا ہے نہ اٹکتا ہے ، نہ لہجے میں کوئی علاقائی چھاپ آتی ہے۔ ولایت پلٹ ایل ایل ایم بھی اپنے ساتھ بیرسٹر لکھتے ہیں ، صرف امتحان پاس کرکے باقی منازل طے کیے بغیر بھی خود کو بیرسٹر ہی کہتے ہیں۔ معلوم نہیں علی محمد کس کیٹگری والا بیرسٹر ہے لیکن بہرحال بیرسٹر ضرور ہے۔ یعنی یہاں بھی ایکسپوژر تو کچھ نا کچھ ہوا۔
پھر سیاستدانوں کی ایک کیٹگری وہ ہوتی ہے جو اچانک دولت کے زور سے یا پھر کسی حادثے کی وجہ سے یا اپنے کسی سابقہ عہدے کی وجہ سے سیاست میں آجاتے ہیں۔ وہ تمام جتن کرکے بھی خود کو خاندانی سیاستدان یا خاندانی رئیس قرار نہیں دے پاتے اور ان کا احساس کمتری کہیں نا کہیں جھلکتا رہتا ہے۔ علی محمد خان کے خاندان کے لوگ اگر ملکی سطح نا سہی اپنے علاقے کی حد تک جانے پہچانے لوگ ہیں۔ یعنی علی محمد خان کو قدرت کی جانب سے پریمیم سبسکرپشن والا ایک مکمل پیکج ملا۔
نوازشوں کا یہ سلسلہ رکا نہیں۔ رجیم چینج کی رات علی محمد خان کی ایک تقریر نے ریٹنگ کے سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ علی محمد خان اور قاسم خان سوری رجیم چینج کے وقت ہیرو بن کر ابھرے۔ چھوٹے شہروں کی ریلیوں میں انہیں سننے سینکڑوں ہزاروں لوگ پہنچتے۔
پھر حالات نے پلٹا کھایا۔ اب آزمائش کا وقت تھا۔ مشکلات اور سختیاں تھیں۔ فریق دو ہی تھے۔ ایک عمران خان اور دوسرا اسکو شکست دینے کے درپے طاقتیں۔ قدرت نے فیصلے کا اختیار علی محمد کی سوجھ بوجھ کو دیا۔ علی محمد خان ہر روز عمران خان کو شکست دینے کی کوششیں کرنے والوں کیساتھ کھڑا نظر آیا۔ معلوم نہیں لالچ ہے یا دباؤ ، سختیوں سے بچنے کی کوشش ہے یا بیچارہ تھا ہی یہی کچھ ، ہر روز کی ذلت ، ہر روز کی رسوائی۔ نشستیں فارم سینتالیس پر بھی مل جاتی ہیں۔ وزارتیں بھی مل جاتی ہیں۔ سیاستدان کی عزت وہ ہے جو عوام کے دل میں ہوتی ہے۔ علی محمد اس سے محروم ہوچکا۔
میں علی بُخاری کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرا ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں میرا کیس لڑا اور مجھے ضمانت دلوائی
میرا کیس فی سبیل اللہ لڑا
آپ کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
What happened to me in the West Bank was an outrage. But it is nothing compared to what Palestinians face every day.
It is time to share their stories that American politics have silenced and ignored. This is our first video about Palestinians we met.
Literally true:
Elon’s dad had sexual relations with his own step daughter as a teen.
There’s allegations that his dad abused other minors.
Elon was eager to attend the “wildest party” on Epstein island.
These days he posts AI slop targeting Muslims posted by a Mossad asset.