چند سال پہلے یہ باتیں سن کے ہمیں غصہ آتا تھا، اب پتا چلا کہ یہی سچ تھا! بہت پھدو بنایا پاکستانی جرنیلوں نے پوری دنیا کو! معید پیرزادہ
#pakistan@MoeedNj
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
یہ مشعلیں گواہ ہیں کہ اندھیرا جتنا بھی گہرا ہو، حق کی ایک چنگاری اسے مٹانے کے لیے کافی ہے۔ اپنے حقوق، اپنی آزادی اور اپنی نسلوں کے مستقبل کے لیے اٹھو، کیونکہ تاریخ ہمیشہ ان کا ساتھ دیتی ہے جو اپنے حق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں۔
مشرف نے نواز شریف کو رکھ کر دبایا تو نواز شریف جدے تھا۔ اسمبلی میں سولہ نشستیں تھیں اور لاہور میں ن لیگ کے پاس امیدوار نہیں تھا۔ ضیاء دور میں بینظیر کان میں درد کا کہہ کر چلی گئی ، پھر ستانوے میں نواز شریف کی حکومت کے خوف سے خودساختہ جلاوطن ہوگئی۔ پچھلے تین الیکشنز میں پیپلزپارٹی نے پنجاب سے دو ، پانچ اور صفر نشستیں جیتی ہیں۔انکی روانگیاں سعودی بادشاہوں نے کروائیں ، واپسیاں کونڈا لیزا رائس اور مشرف یا عاصم منیر نے کروائیں۔ آج تک اقتدار انکے خاندان سے باہر نہیں نکلا۔ تبصرہ پاڑ آپ کو بتائیں گے کہ یہ سیاسی جماعتیں ہیں۔
تحریک انصاف کا لیڈر ملک سے فرار نہیں ہوا۔ گیارہ مہینوں سے قید تنہائی میں ہے۔ یہ جماعت بغیر نشان ، بغیر کیمپین ، بغیر تصویر کے الیکشن جیت گیا۔ لیڈر نے پانچ وزرائے اعلی لگائے ایک بھی رشتہ دار نہیں تھا۔ یہ پارٹی بدترین وحشت کا سامنا کرنے کے باوجود انٹیکٹ ہے۔ اس پارٹی کے نام پر آج بھی لاکھوں لوگ نکلتے ہیں۔ لوگ اسکے جھنڈے قیمتاً خریدتے ہیں۔ پاکستان کی واحد بڑی جماعت ہے جو کراوڈ فنڈنگ کرتی ہے۔ اسکے ممبرز کے ووٹ لینے کے لیے انکے نابالغ بچے اغواء کیے جاتے ہیں۔ لیکن تبصرہ پاڑ آپکو بتائیں گے کہ یہ جماعت نہیں ہے یہ کلٹ ہے۔
واہ تبصرہ پاڑو واہ
People of Khyber Pakhtunkhwa will never forget the brutality
This is SSP Operations Peshawar Farhan Khan, who is paid with our tax money to protect the public. Instead, he is shamelessly busy in attacking political workers who are protesting for their constitutional rights and basic democratic values.
A civil servant who turns into a hired goon against peaceful political workers is a disgrace to his uniform. #AsimLaw
آج میں کام سے تھکا ہوا واپس آیا، جب سنا کی پی میں گورنر راج لگ گیا ہے تو جسم میں خون جم گیا ہے،
اے پختونوں کیا اب ہم پر پنجابی حکومت کریں گے؟ جاگو میرے لوگوں۔ کے پی کے کا شہری گورنر کا سن کر پھٹ پڑا
This whole setup is not for KPK govt. This is only to facilitate illegal Governor and puppet setup to screw Pashtoons..
Military is openly degrading itself by showing it's true nature.
Deceive, divide and RULE..
وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔
اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔
#گورنر_راج_نامنظور
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔
اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔
#گورنر_راج_نامنظور
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
کتا جی ! شروع شروع میں بنگالیوں نے بھی فوج کو گالیاں ہی نکالی تھیں پتھراؤ ہی کیا تھا۔ بلوچستان میں بھی گالیاں ہی پڑتی تھیں اور پتھراؤ ہی ہوتا تھا۔ کتا جی گولی تو بہت بعد میں چلتی ہے۔ گولی تک تو آپ ٹھہرتے ہی نہیں۔ کتا جی یہ نئی کھڑکی کھلنے پر مبارکباد قبول کیجیے۔
بادشاہ ننگا ہے، مگر المیہ یہ ہے کہ جب بھی اسے آئینہ دکھاؤ،
شرمندہ ہونے کےبجاۓ اُلٹا غصے سے آگ بگولا ہو جاتا
اور آئینہ دکھانے والے کی پوسٹ رپورٹ ہو جاتی ہے!
عوام تو کب سے دہائی دے رہی ہے کہ جناب کم از کم ستر ہی
ڈھانپ لیجیے، دنیا بھر میں تماشا بن رہا آپکا! مگر مجال ہے
جو عالی جاہ کو بات سمجھ آئے۔۔۔
کہ آئینہ توڑنے سے بدصورتی نہیں چھپتی!!
All ranks and file of Pakistan Armed Forces congratulate Lieutenant General Cigar Gobar for making herself liable for persecution under Article 6 of the Constitution of Pakistan.
She will be the first disgraced female officer to be tried for treason against state of Pakistan.
ضلع خیبر کی صورتحال
افسوس ہم اس یزیدی پولیس کا دکھ کرتے تھے انکے لئے آواز اٹھاتے تھے ہمیں کیا پتا تھا وقت آنے پر یہ بھی یزید کے غلام بن کر ہمی پر ظلم کریں گے ،یزیدی پنجاب پولیس اور یزیدی کے پی پولیس ایک ہی پیج پر