" جب تم نیکوکاروں سے انکے اعمال میں آگے نہ بڑھ پارہے ہو تو، تم گناہ گاروں سے انکے استغفار کرنے میں آگے بڑھنے کی کوشش کرو " 🌸
*امام ابن رجب الحنبلی رحمہ اللّٰہ*
@amalqa_ 1- ترجمہ سے قرآن پڑھنا اور جس آیت میں خدا کی صفات مثلا واللہ علی کل شئی قدیر ( وہ ہر شے پر قادر ہے) ایسی آیات پر رک جانا اور انکو اپنے کاموں کے دوران معنی سامنے رکھتے ہوئے دہراتے رہنا اور دل ہی دل میں اپنی کیفیت اللہ کے سامنے رکھنا۔
2-مصروف رہنا ( اپنے دماغ کو کسی اور طرف لگائے+
@_MuslimByChoice کائنات میں موجود ایک ردھم نے، ہم آہنگی نے، عناصر میں ظہور ترتیب نے۔
محبت میں جو جانداروں انسانوں میں ��کساں
موجود ہے جسکا واحد مطلب یہ ہے کہ اس محبت کا سورس بھی ایک ہی ہے۔
وہ مہرباں ہو جائے ,اور پو چھے , کیا چاہئے ؟
کہوں گا , تو جیسا پہلے تھا , ہو بہو چاہئیے
آگ لگاتا ھے , سلگاتا ھے ، تیرا یہ بدلا ہوا لہجہ
جو سیراب کرے روح کو , وہ گفتگو چاہئیے