علی لاریجانی کےبعد ایران کےانٹیلی جنس وزیراسماعیل خطیب بھی اسرائیلی حملے میں شہید۔ایران کےاسرائیل میں رات گئےبڑےمیزائل حملے۔چھوٹےبموں والےکلسٹراسلحےسےاسرائیلی پریشان۔ٹرمپ کی ناراضی اور خلیجی ممالک کےتحفظات کےباوجوداسرائیل کےایران کی گیس تنصیبات پرحملے
Iran had agreed to almost all major US demands during negotiations and showed surprising flexibility on its Uranium stockpile but even then US and Israel started this war. After Oman’s FM, UK’s NSA Jonathan Powell also reveals facts and inside details.
ایران اور سعودی عرب کے درمیان جب وقت آئے گا توپاکستان کی پالیسی بڑی واضح ہوگی ۔جو بھی ہوگا وہ پاکستان اور اُسکے اتحادیوں کے بہترین مفاد میں ہوگا ۔پاکستانی اور سعودی قیادت کی حالیہ ملاقات بہت خوش گوار تھی۔عطاءتارڑ
400 اموات کادعوی کرنےوالےایک ویڈیو نہیں لا سکےاور2پوسٹس ڈلیٹ کرچکے۔پورے کابل میں حملے کے بعد شعلے دکھائی دیے اور دھماکے ہوئے کیونکہ وہاں بارودی مواد تھا۔افغان طالبان رجیم کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہے یا دہشت گردوں کے ساتھ ہے ۔عطاء تارڑ
امریکااوربھارت کاتجارتی معاہدہ طےپاگیا۔بھارت پرامریکی ٹیرف50فیصدسےکم ہوکر18فیصدہوگئے۔ٹرمپ کے مطابق بھارت روس کےبجائےاب امریکااوروینزویلاسےتیل خریدےگا۔بھارتی اپوزیشن کی معاہدےپرکڑی تنقید،ڈیل کوکسانوں پرحملہ اوردباو کانتیجہ قرار دےدیا۔تفصیلات دیکھیے
وزیراعظم شہبازشریف سےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی ملاقات کس کی خواہش پرہوئی؟بشریٰ بی بی سےجیل میں فیملی کی ملاقات کےبعدکیامعاملات بہتری کی طرف جائیں گے؟دیکھیےمنیب فاروق اورشہزاداقبال کاتجزیہ
مسلسل دھمکیوں کےبعدایران،امریکاجوہری مذاکرات دوبارہ شروع ہونےکاامکان۔استنبول میں ٹرمپ کےنمائندوں اورایرانی وزیرخارجہ کی اہم ملاقات متوقع۔پاکستان،سعودی عرب،UAEسمیت اہم علاقائی ممالک کوشرکت کی دعوت۔ایران کوممکنہ امریکی حملےسےدوبارہ مظاہرے بھڑکنےکاخدشہ
9مئی کےمقدمات میںPTIکےمتعددرہنماگرفتارہوئے،سزائیں ہوئیں مگرعمران خان کیخلاف آج تک کچھ ثابت نہ ہوا۔جنرل فیض کو14سال کی سزاہوگئی مگرآج تک اُنکی طرف سےبھی9مئی اورعمران خان پرکچھ نہ آیا۔کیاحکومت آگےکیلیےمحضPTIکوڈرارہی ہے؟دیکھیےعاصمہ شیرازی اورمنصورخان کاتجزیہ
پاکستان کوIMF پروگرام کی نئی قسط مل گئی مگرساتھ ہی آئی ایم ایف کی اضافی شرائط بھی سامنےآگئیں۔آئی ایم ایف کےکرپشن کےخاتمےسے متعلق شرائط اورٹیکس شارٹ فال کی صورت میں اقدامات پرزور۔حکومت کی آئی ایم ایف کوشوگرسیکٹرڈی ریگولیٹ کرنےکی یقین دہانی۔تفصیلات دیکھیے
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو عمران خان سے 10ویں بار ملاقات نہیں کرنےدی گئی۔
عمران خان وزیر اعلی سے ملاقات کے ذریعے ایک اور 26 نومبر کرانا چاہتے تھے، رانا ثنا کا دعویٰ ۔
پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے آئینی جائزہ کمیٹی قائم ۔تفصیلات دیکھیے
نواز شریف کونااہل کرنےاورعمران خان کو صادق اور امین قراردینے کیلئے فیض حمید نے جوڈیشری کو مینیج کیا،سیاست دانوں کی وفاداریاں بدلیں،میڈیا پر دباؤ ڈالا، ملک، جمہوریت اور اپنے ادارے کو نقصان پہنچایا،سینئر تجزیہ کارشاہ زیب خانزادہ کاجنرل فیض حمیدکی سزاپر تجزیہ
@shazbkhanzdaGEO
جنرل(ر) فیض حمیدنےاپنےعہدے کو ذاتی فائدے،جمہوریت کونقصان پہنچانے،نوازشریف کو نکال کرعمران خان کولانےکیلئےاستعمال کیا۔انکو عہدے پر رکھنے کیلئے ہی عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے تصادم شروع ہوا۔۔۔جنرل باجوہ انکےمتعدد جرائم سے بری الذمہ نہیں۔ جیو نیوز میں تجزیہ
PTIکی پارلیمانی کمیٹی کےاجلاس کی اندرونی کہانی۔پارٹی رہنماؤں کوعمران خان کی بہنوں سےپیغام رسانی اورمیرجعفر،میر صادق کہنےپرتشویش۔بیرسٹر گوہرخان نے کہا کہ عمران خان سےملاقات ہوگی تو وضاحت آجائےگی۔اجلاس میں پارٹی رہنماؤں کاکیا مؤقف تھاجانیےحیدرشیرازی سے
عمران خان کےحوالےسےفطری ردعمل دیا گیا،اگروہ دہشتگردی کےخلاف جنگ نہیں لڑسکتے،شہیدوں کے جنازےنہیں پڑھ سکتے،بھارتی میڈیاکوپاکستان کیخلاف انٹرویودیتےہیں توپھریہی زبان سنیں گےجوآج سنی ہے۔عمران خان کی بہن کی گفتگوفیصلہ کن مرحلہ ثابت ہوئی۔خواجہ آصف