ایران امریکہ جنگ بندی مذاکرات کا نیا دور، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک بار پھر تہران پہنچ گئے۔
محسن نقوی کے خصوصی طیارے نے رات 9:20 بجے تہران اییرپورٹ پر لینڈ کیا۔
طیارے کے ٹائر میں خرابی، کراچی بنکاک کی پرواز میں 5 گھنٹے تاخیر
پرواز ٹی جی 342 نے رات ساڑھے 11 بجے روانہ ہونا تھا۔ رات 8 بجے سے ائرپورٹ پہنچے مسافروں نے روانگی میں بار بار تاخیر پر احتجاج کیا۔ ترکش انجینیئرز نے ایئر بس اے 330 طیارے کا ٹائر تبدیل کرکے پرواز 4:20 بجے روانہ کی
کراچی میں برڈ اسٹرائیک کے خدشات
کراچی ایئرپورٹ کے اطراف آلائشیں اٹھانے میں کوتاہی
پی اے اے انوائرمنٹ کنٹرول ٹیم نے شاہ فیصل کالونی، ملیر 15، ہالٹ، گلستانِ جوہر، پہلوان گوٹھ میں آلائشوں کی جیو ٹیگ تصاویر اور ویڈیوز شکایات ریئیل ٹائم پر اداروں کو ارسال
سعودی عر�� نے حج کے لیے 15 سال عمر کی پابندی واپس لے لی
12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو حج کی اجازت بحال کر دی گئی۔
سابقہ پالیسی بحال، 12 سال یا زائد عمر کے عازمین حج کے اہل قرار
15 سال پابندی کے تحت مسترد ویزوں کو دوبارہ پراسیس کیا جائے گا۔
#HAJJ2026
When I reported on April 24th about the #robbery of Rs 2.5 m connected to #ShahrahBhutto, the @MuradAliShahPPP declared it old news and stated that the reporter had a personal grudge against the police.
17 days later, the KIA police registered a FIR 503/26. What can be said now?
آپ نے اتنی محنت کی ہے۔
میں نے موٹر وے کے کیمرے چوری ہونے کی خبری دی تھی وہاں بھی میری کوئی نکال دیتے۔
شہر کے دیگر حالات و واقعات کی خبریں دیتا ہوں وہاں بھی کسی سی تعلق جوڑ دیں۔ مرضی ہے آپ دوستوں کی
اس صحافی کا نام افضل ندیم ڈوگر ہے اور ان کی اہلیہ سندھ پولیس میں سب انسپکٹر ہیں جن کو آئی جی پی سندھ کی جانب سے کسی ڈپارٹمنٹ اشو کی وجہ سے ٹرانسفر کردیا گیا اور اس فرسٹریشن میں اس صحافی نما تعصب پرست نے پرانی اشو کو آج کا اشو بنا کر خبر چلا لی ۔
25 لاکھ کی ڈکیتی، شدید ردعمل کیوں؟
وجہ شاہراہ بھٹو؟
واردات 11 اپریل کو ہوئی، ایف آئی آر درج نہیں کی۔
13 اپریل کو روزنامچے انٹری کردی
خبر نشر ہونے پر وزیر اعلی سے غلط بیان دلوا دیا جیسے سالوں پرانا واقعہ ہو۔
ویڈیو بیان واضع ہے۔ تاجر کے ساتھ مزید کیا ہوا ہے؟ بتانا مناسب نہیں
#Pakistan#airspace closure for #India enters 2nd yr, #Indian#registered, lease, Com #military aircraft will not be able to enter Pakistan A.S. Pak airspace for India will remain closed till 5 am on May 24, 2026. Pak has closed its airspace for India since April 23, 2025
بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش دوسرے سال میں داخل،
بھارتی رجسٹرڈ، لیز، کمرشل، فوجی طیارے پاکستان میں مزید 1 ماہ داخل نہیں ہوسکتے
بھارت کیلئے پاکستانی فضا 24 مئی 2026 کی صبح 5 تک بند رہے گی
پاکستان نے بھارت کیلئے فضا 23 اپریل 2025 سے بند کر رکھی ہے
#Airspace#Pakistán
سٹی گورنمنٹ باغ جناح کی بارہ داری بڑے لوگوں کی شادی کی تقریبات کے باعث برباد
کتوں کا جیو نیوز کی ٹیم پر حملہ، کووں کی یلغار
Check out Geo News's video! #TikTok https://t.co/OfPrNFEhSi