دعویٰ: ایک ویڈیو یہ دعویٰ کرتے ہوئے شیئر کی گئی ہے کہ اس میں بلوچستان کے سول اسپتال کوئٹہ میں مریضوں اور ہسپتال کے بستروں کے اردگرد چوہے آزادانہ گھومتے پھر رہے ہیں۔
حقیقت: ❌ یہ ویڈیو پاکستان کی نہیں بلکہ بھارت کی ہے۔
https://t.co/9jFVzGV4v3
دعویٰ: ایک وائرل پوسٹ میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ گھریلو گیس سلنڈرز پر درج کوڈز جیسے "A-26" یا "D-26" اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ سلنڈر کی مدتِ استعمال 2026 میں ختم ہو رہی ہے اور ایسے سلنڈرز غیر محفوظ ہیں اور پھٹ سکتے ہیں۔
حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔
https://t.co/NFRq4DF3ov
𝗖𝗹𝗮𝗶𝗺: A video has been shared with claims that it shows rats roaming freely around patients and hospital beds at Civil Hospital Quetta in Balochistan.
𝗙𝗮𝗰𝘁: ❌ The video is from India, not Pakistan.
https://t.co/JYZUsN1npK
𝗖𝗹𝗮𝗶𝗺: A viral social media post claims that codes like “A-26” or “D-26” on household gas cylinders indicate an expiry date in 2026 and warns that these cylinders are unsafe, and could explode.
𝗙𝗮𝗰𝘁: ❌ The claim is false.
https://t.co/M3aIGQZDkY
دعویٰ: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ایک نئی پالیسی متعارف کرائی ہے جس کے تحت ایکٹیو سم کارڈ کو ایکٹیویشن کے بعد ایک سال تک نہ تو منسوخ کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی کسی دوسرے شخص کے نام منتقل کیا جا سکتا ہے۔
حقیقت: ✅ یہ دعویٰ درست ہے۔
https://t.co/19d0LIUe6S
𝗖𝗹𝗮𝗶𝗺: PTA has introduced a new policy under which active SIM cards cannot be disowned or transferred to another person for one year after activation.
𝗙𝗮𝗰𝘁: ✅ The claim is true.
https://t.co/ZwbkrDbDZw
ظفر یاب خان نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر بھی اس گرافک کو فراڈ قرار دیا اور کہا کہ سبسڈی سے متعلق معلومات صرف سرکاری بجلی کے بلوں کے ذریعے فراہم کی جاتی ہیں، نہ کہ سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی بیرونی ویب سائٹس یا کیو آر (QR) کوڈز کے ذریعے۔
https://t.co/aYv4M5xDBu
درج نہیں ہوسکتی یہ تمام غیر قانونی ہے اس کی باقاعدہ اطلاع متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی کردی گئی ہے صارفین جن وقت سبسڈی مل رہی ہے ایسے تمام عناصر سے خبردار اور ہوشیار رہیں کسی دوسرے پلیٹ فارم خواہ ڈیجیٹل ہو یا کاغذ، کسی بھی صورت سبسڈی معلومات کیلیے استعمال نہ کریں
دعویٰ: سوشل میڈیا پر وائرل گرافک میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستانی شہری وفاقی حکومت کی جانب سے دی جانے والی بجلی کی سبسڈی کے لیے https://t.co/RaGJl2S4QC پر جا کر یا ایک کیو آر (QR) کوڈ اسکین کر کے اپنی ذاتی معلومات درج کر کےرجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
حقیقت:❌یہ دعویٰ بالکل غلط ہے۔
وزارتِ توانائی پاور ڈویژن کے ترجمان ظفر یاب خان کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا یہ گرافک جعلی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اس میں موجود QR کوڈ ہیکرز کی جانب سے ہو سکتا ہے۔ پاور ڈویژن صرف بجلی کے بلوں پر مخصوص QR کوڈ جاری کرتا ہے، جہاں ہر کوڈ ایک مخصوص بل سے منسلک ہوتا ہے۔
𝗖𝗹𝗮𝗶𝗺: Facebook posts claim that there has been an official ban on unmarried men entering Murree.
𝗙𝗮𝗰𝘁: ⚠️ The claim is misleading.
https://t.co/0uycBhhJT6
دعویٰ: پنجاب کے سیاحتی مقام مری میں 31 مئی تک غیر شادی شدہ مردوں (بیچلرز) کے داخلے پر باقاعدہ سرکاری پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
حقیقت: ❌ یہ دعویٰ گمراہ کن ہے۔
https://t.co/agLOncgKJs
Khan also flagged the graphic as fraudulent on his X account, stating that subsidy-related information is provided only through official electricity bills and not through external websites or QR codes shared on social media.
https://t.co/aYv4M5xDBu
درج نہیں ہوسکتی یہ تمام غیر قانونی ہے اس کی باقاعدہ اطلاع متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی کردی گئی ہے صارفین جن وقت سبسڈی مل رہی ہے ایسے تمام عناصر سے خبردار اور ہوشیار رہیں کسی دوسرے پلیٹ فارم خواہ ڈیجیٹل ہو یا کاغذ، کسی بھی صورت سبسڈی معلومات کیلیے استعمال نہ کریں
𝗖𝗹𝗮𝗶𝗺: A graphic circulating on social media claims that citizens can register for an electricity subsidy by visiting “https://t.co/RaGJl2S4QC” or scanning a QR code and entering their information.
𝗙𝗮𝗰𝘁: ❌ The claim is false. The website and QR code do not exist.
Zafar Yab Khan, spokesperson for the Ministry of Energy, told Geo Fact Check that the graphic is “fake.”
He warned that the QR code may have been created by hackers and clarified that the Power Division only issues QR codes on electricity bills.
دعویٰ: لاہور کی انتظامیہ نے عید الاضحیٰ سے قبل گلیوں میں قربانی کے جانور باندھنے پر پابندی لگا دی ہے اور پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) اس پابندی کا نفاذ کروا رہا ہے۔
حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔
https://t.co/CsmGbUhRnB
𝗖𝗹𝗮𝗶𝗺: Lahore has banned tying sacrificial animals in streets ahead of Eid ul Adha, with the government-run Punjab Enforcement and Regulatory Authority (PERA) enforcing the restriction.
𝗙𝗮𝗰𝘁: ❌ The claim is false.
https://t.co/8WwswO0zJT
دعویٰ: بی بی سی اردو کی شائع کردہ تصویر میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی والدہ اور دادی کو بھارت میں فنکاروں کے طور پر کام کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
حقیقت: ❌ یہ تصویر نہ تو شریف خاندان کی ہے اور نہ ہی بی بی سی اردو نے ایسی کوئی تصویر شائع کی ہے۔
https://t.co/8r9r1jHwW6
𝗖𝗹𝗮𝗶𝗺: Photograph published by BBC Urdu shows former prime minister Nawaz Sharif’s mother and grandmother working as musicians in India.
𝗙𝗮𝗰𝘁: ❌ Neither does the photo show Sharif’s family nor did BBC Urdu publish any such picture.
https://t.co/9pLDUjDjNZ
دعویٰ: سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پاک فوج کے ایک افسر کو منشیات اسمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔
حقیقت: ❌ ویڈیو پرانی ہے اور مذکورہ شخص جعلی اہلکار ہے۔
https://t.co/8TQY5IOttf
𝗖𝗹𝗮𝗶𝗺: A video claims to show a Pakistan Army officer caught smuggling drugs in Khyber Pakhtunkhwa.
𝗙𝗮𝗰𝘁: ❌ The video is old and the man is an imposter.
https://t.co/YVexncag2t