@ranamashhood ڈاکٹر صاحب خود نہیں کہہ رہا یہ لکھ کر کہلوانے کیلئے دیا گیا ریٹائرمنٹ کے بعد اسنے فرمایا نواز شریف پٹاخہ نہیں پھوڑسکتا ارے گنجے کے غلامو لعنت ہو تم پر
Major Alert 🚨 For PTi Workers
پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی اور عمران خان کے خلاف بغاوت کے مقدمے کی منظوری پر میں نے کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی میں دو مشورے دئیے ہیں- اب سب سے بھی شئیر کر رہا ہوں
1- بلکل ایسا ہی مقدمہ مسلم ن پر پابندی لگانے اور نوا اور مریم پر ریاست کے خلاف جنگ اور بغاوت کا کے پی کے کی کابینہ کو اجازت دینی چاہئیے۔ ماضی میں مریم اور نواز بہت خطرناک بیان دے چکے ہیں۔ اس لئے CRPC 196 تحت کے پی کابینہ آگے چوبیس گھنٹوں میں اس بھی تگڑا مقدمہ درج کرنے کی منظوری دے اور پورے وزن کے ساتھ اس کے پیچھے کھڑی ہو۔ کوئی کمزوری کوئی نرمی کوئی اور کہانی نہیں۔ یہ خان پاکستان اور پی ٹی آئی کی سلامتی کا معاملہ ہے۔ ہم خان سے غداری نہیں کر سکتے۔
2- بھرپور طریقے سے اس کے خلاف عوام کو آگاہ کریں کہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی پر پابندی کا مطلب ملک کو نقصان پہنچانا اور ملک توڑنے کی سازش ہے۔ جسے عوام پاکستان دلیری سے ناکام بنائیں گے۔ کے پی کے کو اب تمام کام چھوڑ کر tit for tat کرنا ہو گا