Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
♥️ I LOVE ALLAH♥️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وقرآن
1990 سے 2026 تک گندم کے اعداد و شمار کا تفصیلی جائزہ لیا۔
گزشتہ 36 برسوں سے پنجاب مسلسل اپنی ضرورت سے زائد گندم پیدا کر رہا ہے۔ تاہم، پنجاب کو نہ صرف دیگر صوبوں کی ضروریات پوری کرنا پڑتی ہیں بلکہ پیداوار کا ایک حصہ اسمگل ہو کر دوسرے ممالک بھی چلا جاتا ہے۔
اس تجزیے میں میں نے ان اہم مسائل کی نشاندہی کی ہے جن کا پنجاب کو آج سامنا ہے، اور ان پالیسی اقدامات پر بھی روشنی ڈالی ہے جو حکومت کو اس صورتحال کے بہتر انتظام کے لیے اختیار کرنے چاہییں۔
مزمل بھائ 2020 سے 2023 تک چار سال لگاتار 12 ملین میٹرک ٹن گندم کیوں درآمد ہوئ ؟؟
اور 1990 سے 2023 تک 4 کروڑ 55 لاکھ ٹن گندم کیوں درآمد ہوئ ؟ جو کہ سالانہ اوسط 15 لاکھ ٹن کے قریب بنتی ۔
پنجاب نے رواں سال بھی اپنی ضرورت سے 55 لاکھ ٹن زیادہ گندم پیدا کی اور تمام صوبوں کو دے رہا
بھائ خدا کیلئے
جذباتی ہونے سے پہلے پوچھ لیا کریں ۔
سسٹم کی digitisation کا پراسسیس جاری ہے۔ اور یہ اسی پالیسی کا حصہ ہے جس سے first mile visibility مزید بہتر ہو گی۔
اربوں کا ٹیکہ کیسے لگا ؟ آپ بے بنیاد الزام لگا رہے ہیں ۔
بارش آئی، لیکن زندگی نہیں رکی۔۔۔ نہ بچوں کا اسکول متاثر ہوا، نہ مزدوروں کا روزگار، نہ دکانداروں کی کمائی۔۔۔ وجہ ہے پنجاب بھر میں واسا کی ٹیموں کی مسلسل محنت، جو پانی کی نکاسی کے لیے دن رات فیلڈ میں موجود ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت منعقدہ اہم اجلاس میں مون سون کی صورتحال، اربن فلڈنگ سے نمٹنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے جامع اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ انسانی و مشینی وسائل بروئے کار لا کر نکاسیٔ آب اور ہنگامی امدادی کارروائیاں مؤثر انداز میں جاری رکھی جائیں، جبکہ بجلی سے ہونے والے حادثات کی روک تھام، خستہ حال عمارتوں کی نگرانی، تعمیراتی مقامات پر حفاظتی انتظامات اور دریاؤں، ڈیموں و بیراجوں پر حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعلیٰ نے متعلقہ اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام کی حفاظت اور بروقت ریلیف حکومت کی اولین ترجیح رہے گی۔