آج جنرل پرویز مشرف کا یوم وصال ھے ۔ دعا ھے کہ اللہ جنرل کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
مجھے اعزاز حاصل ھے کہ میں نے جنرل پرویز کے ماتحت کام کیا ھے ۔ وہ دور میری ساری سروس کا بہترین دور تھا۔ جنرل پرویز وہ تھا جس کے نام سے بھی انڈیا ڈرتا تھا۔ انڈین اینکرز کو جرات نہیں ہوتی تھی کہ فضول سوال کریں۔
یوتھیوں کو چیلنج ہے یہ مقابلہ جیت کر دکھائیں
جو بھی جے یوآئی یا ن لیگ کا کارکن اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرے گا یا کرے گی اسکو
فوری فالو بیک ملے گی
فالو بیک اسی کو ملے گی جس نے مجھے فالو کیا ہو
#KP_JUI_Ka#فیصل_آباد_شیر_کا
میرا ماننا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح صاحب نے پاکستان بنایا اور عمران خان صاحب پاکستان کو بچائیں گے۔
کیا آپ میری بات سے متفق ہیں ؟
اپنی رائے ضرور دیں ۔
#قائداعظم_کا_پاکستان