#ٹائیگرفورس
5 فروری یوم یکجہتی کشمیر ڈے کے موقع پر ٹائیگر فورس گڈ گورنس تحصیل ماڈل ٹاؤن نے پریس کلب کے باہر ریلی کا انعقاد کیا جس میں گڈ گورنس سیکٹری لاہور عمر ظہیر میر صاحب اور سیکرٹری گڈ گورنس تحصیل ماڈل ٹاؤن ندیم اصغر جنجوعہ نے اپنے ٹائیگرز کے ہمراہ بھرپور شرکت کی۔۔
#ٹائیگرفورس
گڈ گورنس تحصیل ماڈل ٹاؤن لاہور اور تحریک انصاف سنٹرل پنجاب صدر اعجاز چوہدری نے ٹائیگر فورس تحصیل ماڈل ٹاؤن کے نمایاں ٹائیگرز کو دعوت دی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔۔۔
#ٹائیگرفورس
گڈ گورنس لاہور تحصیل ماڈل ٹاؤن کے زیراہتمام سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور فلسفہ اقبال مورخہ 14نومبر بروز ہفتہ بوقت 2بجے بمقام الحمرا کلچرل کمپلکس قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد کیا گیا۔۔۔
#ٹائیگرفورس
جناب شفقت محمود صاحب پی پی 160 اور جنرل سیکرٹری گلبرگ ٹاؤن رانا شہریار صاحب نے ٹائیگر فورس گڈ گورنس کے اہتمام میں ایوان اقبال میں کنوینشن کا انعقاد کیا جس میں #ٹائیگرفورس سیکرٹری گڈ گورنس عمر ظہیر میر صاحب ڈسٹرکٹ لاہور اور ٹائیگر فورس تحصیل ماڈل ٹاؤن نے شرکت کی۔۔۔
#ٹائیگرفورس
پہلا ڈسٹرکٹ گڈ گورنس کنونشن لاہور میں منعقد کیا جس میں تمام تحصیل سیکرٹریز اور ان کے ٹائیگرز نے پورے جوش و جذبے سے شرکت کی اور اسکے علاوہ لاہور باڈی کے نمائندگان نے بھی بھرپور شرکت کی اور ٹائیگر فورس کے نوجوانوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔۔۔۔