ایمرجنسی لگانی ہے تو وفاق میں لگاؤ یہ ناجائز حکومت ہے یہ دھاندلی کی پیداوار ہے یہ اسٹیبلشمنٹ کے عملدرآمد کے نتیجے میں وجود میں آئی ہے یہ بھی دہشتگردی کے خلاف ناکام ہے ! مولانا فضل الرحمان ۔
گورنر راج یا ایمرجنسی لگا کر ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کیا جا سکتا!
غلامی کسی صورت قبول نہیں۔
پرامن جدوجہد، آئینی حقوق کا تحفظ اور حقیقی آزادی ہماری اولین ترجیح ہے۔ عوامی عزم کو کسی دباؤ سے ختم نہیں کیا جا سکتا۔
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
بند کمروں میں فیصلے کرنے والوں نے کبھی سوچا ہے کہ اپنے ہی لوگوں پر فوجی آپریشن کرنے کے کیا نتائج ہوتے ہیں؟
”یہ جو جرنیل بیٹھے ہیں، یہ جو ججز بیٹھے ہیں، یہ جو بڑے بڑے کرسیوں پر بیٹھے ہیں ان کو کیا پتہ جب اپنا گھر بار چھوڑنا پڑتا ہے تو کتنی تکلیف ہوتی ہےجب ڈرون حملے ہوتے ہیں تو کیا تکلیف ہوتی ہے،جب آپ IDPs بن جاتے ہیں تو کیا تکلیف ہوتی ہےمیں ان کو دعوت دیتا ہوں، آؤ ایک دن کے لیے اپنے بچوں کوان کیمپوں میں بٹھاؤ، پھر تمہیں پتہ چلے گا، عام پاکستانیوں کے کا انہیں کوئی احساس نہیں ہے۔“
وزیراعلی خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
جمہوریت کے خود ساختہ چیمپئن پیپلز پارٹی کو مبارک ہو!
خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کی ہیٹ ٹرک مکمل!
1975 میں ذوالفقار علی بھٹو، 1994 میں بے نظیر بھٹو اور اب 2026 میں آصف علی زرداری کے دور میں منتخب صوبائی حکومت کے اختیارات معطل کرنے کا اقدام۔
جمہوریت کے دعوے اپنی جگہ، تاریخ اپنا فیصلہ خود کرے گی!
جرنیل صاحب کی کانپیں ٹانگنا شروع ہو چکی ہیں ۔ جرنیل بلوچوں والا فارمولہ اب خیبر پختونخوا میں لگانے جا رہے ہیں ۔کے پی پولیس اور بیوکریسی کو اپنی ہی عوام کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے ۔۔
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔