#مرتضی_وہاب_استعفی_دو
“فلسطین کے بچوں کے آنسو دیکھ کر اپنا کاروبار بند کرنے والے تاجر۔۔۔
کیا کراچی کے بچے آپ سے کچھ نہیں چاہتے؟
آئیں! انسانیت کے لئے یکجا ہوں—اپنے ملک کے بچوں کے لیے بھی کچھ کریں،
کیونکہ خیرات وہی اصل ہے جو گھر سے شروع ہو کر پوری امت تک پہنچے۔
@Anand19948196 brother evidence kaha hai???? ap apni government sa poocho ne unki ghlti hai apke modi ki waja sa yeh halt hogai hai mindwash hochuke ho ap sb