صحافتی تنظیمیں شوق سے عمران خان کے جیل ٹرائل کا بائیکاٹ کریں،وکلا پوری گفتگو کور کرکے ہمیں بتائیں گے اور ہم ای�� ایک لفظ لوگوں تک پہنچائیں گے
ٹوٹل 7 رپورٹرز اندر جاتے ہیں،جو گفتگو ہم تک پہنچے گی وہ ہم ڈیجیٹل میڈیا والے 70 رپورٹرز سب تک پہنچائیں گے،انشااللہ
ایک کریڈٹ اسلام آباد پولیس کو ضرور دینا بنتا ہے 30 گھنٹے پہلے دن دیہاڑے روشنی میں شہر کے عین درمیان میں لوگوں کے جھرمٹ میں رؤف حسن پر ��ملہ ہوا خوفناک طریقے سے زخمی کیا گیا سیف سیٹی کیمروں کے باوجود پولیس ابھی تک ملزموں تک پہنچنے میں ناکام رہی ہے اس پر پولیس کے لیے تالیاں بھی بنتی ہیں ۔۔۔ ہتک عزت متنازع قوانین کے رپورٹنگ کچھ یوں ہوا کرے گی
فیصل واوڈا نے سینیٹ میں تقریر کی تو میں نے ایک دوست کو کال کی جو چینل میں ہوتا ہے اس نے مجھے بتاتا ہمیں کال آئی تھی کہ فیصل واوڈا کو دکھانا ہے فیصل واوڈا جس پروگرام میں جاتے ہیں پہلے قاضی فائز کی تعریف کرتے ہیں پھر اطہر من اللہ بابر ستار اور چھ ججز پر حملے کرتے ہیں
صدیق جان👏
الیکشن کمیشن جب بلے کے نشان والا کیس لیکر سپریم کورٹ آیا تو میں نے قاضی فائز سے کہا الیکشن کمیشن تو ایک ادارہ ہے یہ کوئی پارٹی تو نہیں اس کو آپ کیسے سن سکتے ہیں لیکن قاضی فائز ہر طرح کی قلابازی کھاتے رہے
حامد خان
پاکستانی جمہوریت میں سب نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر اپنی اپنی باری کچھ نہ کچھ سازش کی ہے مگر ایک ہی شخص کو یہ طرہ امتیاز حاصل ہے کہ وہ یہاں ہونے والی ہر سازش میں مہرہ بنا اور سب سے زیادہ حکومتوں کو گرانے میں آلہ کار بنا۔ آپکے خیال میں وہ کون ہے؟
خبریں آرہی تھیں کہ میاں صاحب بیانیہ پر کام کر رہے ہیں اور ایسا بیانیہ آئے گا کہ باقی تمام بیانیے پیچھے رہ گئے اور پھر میاں صاحب نے اپنا بیانیہ بیان کیا کہ ” میرے پاس جج کی آڈیو لیک ہے“
اس زبردست بیانیے کےبعد چراغوں میں روشنی نہ رہی ،
مریم نواز نے PTI کی نفرت میں پنجاب کے کسان کو اپنی گندم خیبر پختونخواہ حکومت کو بیچنے سے روکنے کیلئے پنجاب کی چوکیوں پر گندم کے سینکڑوں ٹرک روک دیے۔
نہ خود کام کرنا ہے۔۔ نہ کسی کو کرنے دینا ہے
تفصیلات ویڈیو میں:👇
https://t.co/sGxFq5NC9u
حسان نیازی آئین کی کتاب ہاتھ میں اٹھا کر انسداد دہشتگردی عدالت پیش ہوئے تھے کہ اگر اس آئین پر عملدرآمد نہیں کرنا تھا تو بنایا کیوں تھا،،آج خبریں آرہی ہیں کہ ملٹری کسٹڈی میں ان پر بترین تشدد کی اطلاعات آرہی ہیں۔۔
میاں صاحب قوم تو وزیراعظم کو فارغ کرنے کے خلاف دو سال سے مسلسل احتجاج کررہی ہے۔ اس احتجاج کو روکنے کے لیے آپکے بھائی اور بیٹی کی حکومتوں نے قانون، آئین، خواتین، چادرچاردیواری کے تقدس کو پاؤں تلے روندا اور “آپ خاموش بیٹھے رہے” ۔
پھر آ ڈیو ویڈیو کا وہی پرانا خاندانی دھندہ۔ یہ کبھی نہیں سیکھیں گے۔ اور آخر میں میاں صاحب کو قوم سے گلہ ہے کہ میرے لیے کیوں نہ نکلے۔ میاں صاحب آپکی بار بار کی ڈیلوں کی وجہ سے قوم اب آپکو لیڈر نہیں ڈیلر سمجھتی ہے اور ڈیلروں سے کس انقلاب کی توقع؟
ایک ہی تصویر رھ گئی ہے خان صاحب کی جو یہ شاید کاپی نا کر پائے
باقی پورے پورے البم زبانی یاد کیے ہوئے ہیں ماشاء اللّٰہ
۔۔
“مجھے کیپٹن صفدر سے بھرپور ہمدردی ہے”
سُنی اتحاد کونسل کے اراکین کی اسپیکر کیساتھ ملاقات،زرتاج گل اسپیکر کو حقائق سے آگاہ کرتے آبدیدہ ہوگئیں، کہا، طارق بشیر چیمہ نے غیر اخلاقی نازیبا گالیاں دیں،پی ٹی آئی اراکین نے کہا، بنیادی رکنیت معطل کی جائے،طارق بشیر چیمہ کیخلاف کاروائی کے بغیر ایوان نہیں چلنے دیں گے، معافی
طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل کو گالیاں دی ہیں. یہ گالیاں دہرائی نہیں جاسکتیں. زرتاج گل اسپیکر کے پاس موجود ہیں اور رو رہی ہیں. پیپلز پارٹی اراکین اور ن لیگی اراکین نے بھی طارق چیمہ کی بات کو ناپسند کیا ہے. پی ٹی آئی رکن شاھد خٹک