خدانخواستہ کسی بچی کو کوئی ویڈیو بناکر بلیک میل کرتا ہے تو آپ نے بالکل بھی پریشان نہیں ہونا، فوری طور پر پنجاب پولیس یا ویمن پروٹیکشن سینٹر کو رپورٹ کریں۔۔بولیں گی نہیں تو یہ درندہ آپکو مزید تنگ کرے گا، ایسے بزدل درندوں سے بلیک میل نہیں ہونا۔ وعدہ ہے پنجاب حکومت آپکے ساتھ کھڑی ہوگی
@Fayazchohanpk اپ خود بھگوڑے ہیں چوہان صاحب مینڈک کی طرح کبھی اس پارٹی میں کبھی اس پارٹی میں اس ٹائم تو عمران خان اپ کی ریڈ لائن تھا اب کیا ہو گیا اب کچھ نظر اگیا ہے کیا ہم تو اس ٹائم بھی کہتے تھے پاک فوج زندہ باد اج بھی کہتے ہیں پاک فوج زندہ باد