ان بابرکت، الٰہی اور روحانی دنوں اور گھڑیوں میں،
میں حکومت اور عوامِ پاکستان کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے امریکہ اور صہیونی رجیم کی جارحیت کے مقابلے میں عوام اور حکومتِ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنی یکجہتی اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا۔
اجتماع عام لاہور کیلئے بستی عاصم آباد سے رمضان ندیم صاحب امیر تحصیل کی قیادت میں خواتین و حضرات کا قافلہ دعاؤں کے ساتھ روانہ کر دیا گیا ہے
#BadalDoNizam#اجتماع_عام_مینار_پاکستان
Jamaat-e-Islami Pakistan is launching the largest nationwide movement “Badal Do Nizam – بدل دو نظام” from 21–23 Nov 2025 at Minar-e-Pakistan, Lahore.
A call to end the unjust, corrupt, and failed system that has caused inflation, poverty, unemployment, debt, and inequality across the nation.
It’s time to reclaim Pakistan’s dignity and build a just system for all.
Join the digital movement with #BadalDoNizam