نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے
سوال ایک ہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟
نہتے پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟
معصوم بچوں کو شہید کیوں کیا؟
جواب تو دینا پڑے گا
#FascismUnderAsimLaw
سعد رضوی صاحب میرے مقابلے میں حلقہ این اے پچاس سے الیکشن لڑے، سیاسی مخالفت کے باوجود انکی اس بات سے مکمل اتفاق کہ پُرامن احتجاج نہتے لوگوں پر گولیاں آپ کیسے چلا سکتے ہیں!