افسوس کہ وفاقی وزرا کئی دن سے اسلام آباد کے پمز اسپتال کی شان میں قصیدے بیان کر رہے تھے پمز میں آج آگ لگ گئی اور 15 نومولود بچوں کی جان چلی گئی اللّٰہ تعالیٰ ان بچوں کے والدین کو صبر دے اور حکمرانوں کو ہدایت عطا کرے جن کی غلط بیانیاں ایک تماشہ بن چکی ہیں
@khokhr_pedia 94 توہین عدالت کے کیسز پر انصاف کیا جاتا تو شوباز شریف جیسے اردلی کی جرات نہ ہوتی کہ کبھی توہین بھی کرتا۔ لیکن بہرحال سپریم کورٹ کو خود اپنی عزت کا لحاظ نہیں ہے تو کوئی کیوں توہین کرنے سے ڈرے گا؟؟
ربیع الاول 💖
حضور آئے تو سرِ عافرینش پا گئی دنیا
اندھیروں سے نکل کر روشنی میں آ گئی دنیا
ستے چہروں کا زنگ اُترا، بجھے چہروں پہ نور آیا
حضور آئے تو انسانوں کو جینے کا شعور آیا
عمران ریاض صاحب، حامد میر صاحب، اقرار الحسن، فہیم صاحب، سلیم صافی صاحب، تمام صحافی حضرات، انسانی حقوق کے علمبرداروں، انسانیت کی آواز بننے والے کارکنوں، سیاسی و سماجی کارکنوں، نوجوانوں اور قوم کے تمام باشعور لوگوں!
یہ میرے سنٹرل کرم، چمکنی کے اُن غریب اور بے گناہ پہاڑی لوگوں کی صدائیں ہیں، جو کل ڈرون حملے میں اپنے پیاروں کی لاشوں کے سامنے چیخ چیخ کر رو رہے ہے۔ 💔😭
یہ صرف ایک علاقے کا درد نہیں، یہ انسانیت کا درد ہے۔ اُن ماؤں، بہنوں، بچوں اور خاندانوں کی چیخیں ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو اپنی آنکھوں کے سامنے کھو دیا۔ یقین کریں، انسان تو کیا، ایک بے زبان جانور بھی اُس درد کو محسوس کر سکتا ہے۔
خدارا! سیاسی وابستگی، اختلاف اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر صرف انسانیت کے نام پر ہماری آواز بنیں۔ ہمارے ان بے گناہ لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں۔ ان کی چیخیں دنیا تک پہنچائیں۔
ویڈیو دیکھیں، پھر خود فیصلہ کریں کہ یہ درد کتنا گہرا ہے۔ 💔😭
#کرم #انسانیت #انسانی_حقوق
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو طویل قید تنہائی میں رکھنے اور بینائی سے محروم ہونے کی خبریں انتہائی تشویشناک ہیں۔
بین الاقوامی قانون کے تحت 15 دن سے زیادہ قید تنہائی کو نفسیاتی تشدد سمجھا جاتا ہے۔ کسی بھی الزامات سے قطع نظر، اس کے ساتھ انسانیت اور وقار کے ساتھ پیش آنا چاہیے۔
میں نے قائد ایوان سے پوچھا ہے کہ سیکرٹری خارجہ نے ان کے ساتھ منصفانہ سلوک کو یقینی بنانے کے لیے کیا نمائندگی کی ہے۔
@Jas_Athwal