Will the senate committee call him and ask what he was saying or is just applicable in Panjab where we are being drowned for years but don't say we want dams in Panjab because it will stop floods
#westandwithRaziDada
The elitist Punjabis that abandoned their mother tongue vs Pothwari dialect speaking Punjabis !
The struggle is real and the jahalat is unreal !
Rabia Zayn vs Javeria Naqvie & the inherent hatred Pakistanis have against indigenous languages & dialects
آہ لاوارث پنجابی۔ آج پھر 6 پنجابی مزدور لاوارث مار دئیے گئے۔ پنجاب کی ماں سے کہو، عملاً کچھ نہیں کرسکتی تو اپنے 6 بیٹوں کے قتلِ ناحق پر کوئی مذمتی بیان ہی جاری کر دے۔
We Punjabis lost our beautiful Hazara to Pashtuns. 💔
In 1901, British made NWFP out of Punjab's land and Pakistan turned that NWFP to KPK. And now Pashtuns portray that Hazara always belonged to them.
یہاں فریڈم آپ سپیچ یہ ہوتی ہے کہ آپ سب کے خلاف بولو لیکن
میرے مزہب فرقے سیاسی پارٹی لیڈر کے خلاف نہ بولو
اور پھر اس بات کو وہ منوالیتا ہے جس کے پاس طاقت زیادہ ہوتی ہے جیسی مولوی اور سر لوگ
اگر یہی طاقت ن لیگ پی ٹی آئی پیپلز پارٹی کے پاس ہوگی تو وہ بھی یہی سب کرینگے اور ان کو ماننے والے شاباش دیتے پھریں گے
ساڈی قسمت وچ تاں گدی نشین وی منافق تے جعلی ہی آئے نے
رہنا پنجاب وچ ، پنجابیاں دے صدقے خیرات کھانے تے پنجاب دے ہی خلاف سازشاں کرنا تے قصیدے سندھ دے پڑھنے
ن لیگ نے فیصلہ کرلیا ہے پنجاب کی زبان swiss German ہوگی اور پنجاب کے سو ٹکرے ہوں گے۔
کیونکہ مریم نواز کو وزیر اعظم بننا ہے۔
لیکن سندھ کو کچھ نہیں ہوگا۔
جن نام نہاد پنجابی activists نے ن لیگ کے پلیٹ فارم سے پنجابی ،پنجابیت کا کئی سالوں سے پرچار کیا وہ scene سے غائب ہیں یا پنجاب کی تقسیم کی حمایت میں بول رہے ہیں۔
پنجابی تاریخ کے عجب دوراہے پر کھڑے ہیں ،جس پاکستان کے لیے انہوں نے اپنے پنجاب کے ٹکڑے ہونا منظور کیا ،اپنی زبان چھو�� دی اور اپنی شناخت تک بدل لی ، وہاں وہ بےوطنوں کی طرح مارے جارہے ہیں ۔
انہیں مجبور کیا جارہا ہے کہ وہ 1947 میں کیے گئے فیصلوں پر نظرثانی کرلیں
#Punjabigenocide
بلوچستان واشک وچ 5 پنجابی مزدوراں نو بے دردی نال قتل کر دتا گیا
پنجابیاں کولوں نفرت تے تعصب رکھن آلا کوئی ایکٹویسث اک لفظ وی نہیں بولے گا اوہناں پنجابیاں دے حق وچ یا بی ایل اے ، دے حرامخور بھارتی ایجنسیاں دے پالتواں دی مذمت نہیں کریگا
یہ ویڈیو صرف ایک ملازمہ پر تشدد نہیں، بلکہ اس بوسیدہ سماجی اور ریاستی ڈھانچے کا اعترافِ جرم ہے جہاں حفاظتی ادارے عام شہری کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں۔ قانون کی عملداری صرف اشرافیہ اور جاگیرداروں کے محلات کی باندی بن کر رہ گئی ہے۔
@OfficialDPRPP
جب ہر گزرتے دن کے ساتھ ہماری بیٹیاں کہیں نوچی جا رہی ہوں اور کہیں سرِعام پامال کی جا رہی ہوں، تو یہ سوال اٹھانا ناگزیر ہو ��اتا ہے کہ ریاست کی ترجیحات کیا ہیں؟ اگر طاقتور کی حوانیت کے سامنے غریب کا خون اتنا ہی ارزاں ہے، تو پھر ��ام انسان کے پاس اپنی مدد آپ (Self-defense) کے تحت جینے کے سوا کوئی چارہ باقی نہیں بچتا۔
@Lahorepoliceops
یہ ملک 24 کروڑ انسانوں کا ہے یا صرف چند مراعات یافتہ طبقوں کی ذاتی چراگاہ؟
@MaryamNSharif
#SocialJustice #HumanRights #Lawlessness #RuleOfLaw #Pakistan
@Deeju_12 پنجاب دا دشمن پنجابی خود وے ہک گل دوجا پاکستان وچ کتھے پنجابی وچ تعلیم دیتی گی وے فر سوال تے اردو تے ہونا چاہی دا وے زیادہ تر اردو شاعر تے لونڈے ��از سی ادھر پردہ کردے نے تے پونکدے وی پنجابی تاں ہی نے
@mirza_jutt420@Virk1192 آپ کا مطلب ہے جو پنجابی پنجاب میں ہیں وہ سب ہندستان سے آۓ ہیں جناب پنجاب کا نام تب تھا جب پاکستان کا کسی نے سوچا بھی نہیں تھا پنجاب موجود پاکستان کی سب سے بڑی زبان ہے اور قیام پاکستان کے وقت مغربی پاکستان کی 1951 کی مردم شماری میں 60% فیصد سے زیادہ لوگوں کی زبان تھی
@mirza_jutt420@Virk1192 پر 2200 اراب بھی پنجاب کا تھا نہ وہ بھی پھر اردو سپیکنگ سے لیے ہمارا ٹیکس اور پیسہ ٹھیک ہے زبان کی تکلیف ہے اس سے پہلے بھی دوسری زبانوں میں سپیچ ہو چکی ہے تب تو کسی منہ سے کچھ نہیں نکلا تب تو پاکستانیات کو کوئی خطرہ نہیں صرف اکثریت کی زبان سے مسائل ہو��ے ہیں دنیا کا واحد تماشہ
@Virk1192 The PPP is fueling division in Punjab by using Southern Punjabis as a proxy to sow discord. Their hypocrisy is clear: while they demand the division of Punjab and fund anti-Punjabi factions, they refuse to accept even an inch of change in Sindh. They quickly resort to threats
@mirza_jutt420@Virk1192 کیا کبھی پہلے دوسری زبانوں میں اسمبلی میں بات نہیں ہوئی اور کیا قومی ز��ان کا مطلب ہے کے مقامی زبانیں نہیں بول سکتے آج بھی اردو 10% لوگوں کو مادری زبان ہے باقی 90% کس جگہ جائیں
@HamidMirPAK بلوچستان اور سندھ میں پنجابیوں کی شناخت کرکے قتل کرنے پر تو تمہاری زبان کھلتی نہیں اور بکواس کرنے پنجاب پر ہی ہیں رہنا بھی پنجاب میں ہے بھونکنا بھی پنجابیوں پر ہی بے غیرت