مڈل ایسٹ کے حالات نارمل ہوتے نظر نہیں آ رہے آج قطر ائیر لائین سے دوحہٗ سٹاپ اوور کیا تو دو گھنٹے کا وقفہ ساڑھے تین گھنٹے میں تبدیل ہو گیا کیونکہ تین دفعہ سیکورٹی الرٹ کیا گیا سیکورٹی آفیسرز کی طرف سے مائیکروفونز سے اعلانات کئے گئے کہ فلائینگ گیٹس خالی کئیے جائیں ہر پیسنجر کو فون پر نوٹفکیشن موصول ہوئے کہ سیکورٹی ہدایات پر عمل کیا جائے کھڑکیوں اور گیٹس سے دور رہنے کی بار بار ہدایات جاری کی گئیں
صرف ایک ٹرمپ نے پورے مڈلٗ ایسٹ کو ہی نہیں پوری دنیا کو مشکل میں ڈالا ہوا ہے
کچھ برٹش اور امریکنز جو ساتھ سفر کر رہے تھے ہیلو ہائے کرنے سے پتہ چلا کہ اب امریکی عوام بھی ٹرمپ کی ان پالیسیوں سے تنگ آ چکے ہیں ۔
#مڈل_ایسٹ_کرائسز