Respected Cheif Minister,Minister education SardarShah sahb secretary education Akbar Laghari sahb,DG HR Zamir khoso sahab and all who did efforts for FormD candidates we are very thankful for your kindness. @AkbarLaghari5@CM_Sindh@sardarshah1
اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر ہم تمام اساتذہ کو سلام پیش کرتے ہیں اور نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ سے امید کرتے ہیں کہ وہ خوب محنت سے پڑھائینگے اسی کہ ساتھ ہم CM sindh مراد علی شاہ صاحب سے اپیل کرتے ہیں وہ فارم ڈی کی سمری منظور کریں۔
@MuradAliShahPPP@sardarshah1@AkbarLaghari5
ہم پہلی پالیسی میں نمایاں نمبر لینے والے وہ اساتذہ ہیں جو سندھ کا اثاثہ ہیں ہمارے مسئلے پر خصوصی توجہ دینے کے بجائے ہمیں غیر ضروری انتظار کروایا جانا میرٹ کی تذلیل ہے
#resolveformDissue@SindhCMHouse@sardarshah1