سلام دوستو!
میرا تیسرا افسانوی مجموعہ " مشمولہ کہانی میں میرا حصہ" Collage-کولاج سے چھپ رہا ہے۔
جلد دوستوں کے ہاتھوں میں ہو گا۔
جناب محمد سلیم الرحمن صاحب اور جناب محمد حمید شاہد صاحب نے اس مجموعے پر لکھا ہے جو جلد یہاں شئیر کروں گا۔ شکریہ
@GhaniRaad @عثمان_رعد
سلام دوستو!
میرا ناول"چراغ ساز" اس وقت میرے ہاتھوں میں ہے؛ جس کی خوشی بیان سے باہر ہے. مجھے یقین ہے کہ یہ پڑھنے والوں کو مایوس نہیں کرے گا....
کتابی دنیا پاکستان کے مالک Arsalan Raza کا بہت بہت شکریہ کہ انھوں نے اس کی اشاعت کو یقینی بنایا...
سلام دوستو!
مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ میرے پبلشر ارسلان رضا(کتابی دنیا،لاہور) نے میسج کیا ہے کہ دس تاریخ کو وہ مجھے میرا ناول"چراغ ساز" بہ ذریعہ ڈاک ارسال کریں گے.....
لہٰذا دوستو! جنوری 2024 میں چھپنے والے میرے ناول کی پری بکنگ بھی کروائی جا سکتی ہے....
میرا ناول"چراغ ساز" پریس میں ہے.... جلد شایع ہو گا... مگر اس سے پہلے ایک باب "ادبیات" کے تازہ شمارے میں.... باب کی اشاعت پر اختر رضا سلیمی اور تصاویر کے لیے محمد جمیل اختر کا ممنون ہوں...
Akhtar Raza Saleemi Muhammad Jameel Akhtar
Arsalan Raza Book Bank Kitabi Duniya
آج کا حاصل...!
ناصر عباس نیر، لوٹ آؤ اور میں....!
اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول،
فاطمہ جناح پارک، ایف نائن ،
اسلام آباد
Nasir Abbas Nayyar
#ThouNeedthIBack#loutaao
پیارے دوست اور بہترین شاعر و ناول نگار جناب اختر رضا سلیمی کو نئے ناول "لواخ" کی اشاعت پر مبارک باد....
یقین ہے یہ ناول بھی پچھلے دونوں ناولوں کی طرح ادبی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے گا....
دعا، مبارک اور سلامتی....
#AkhtarRazaSaleemi#usmanghaniraad#Lavakh#novel#urdunovel