@HamidMirPAK انتظامیہ کمپنی کی ایک کال پر آپ کو اٹک جیل کے دورے کا موقع فراہم کر دے گی لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ کی ریپوٹیشن ایسی ہے کہ آپ کی تصدیق پر کوئی یقین نہیں کرے گا اس لیے بس خاموشی سے چھوڑتے جائیں اور لفافے پکڑتے جائیں.😎
@soldierspeaks Kisi surat nahi. Unhain wapis leny se Imran Khan ki popularity me kami aye gi. Logon ne vote imran khan ko tab hi dena hai jab wo naye aur imandar logo ko upar laye ga.
انڈیا کے آرمی چیف کے کل اثاثے 29 لاکھ روپے ہیں جنرل باجوہ آپ کے کتنے اثاثے ہیں اور کیسے بنائیں ہیں قوم کو یہ بتائیں؟ سینیٹر اعظم سواتی کے آرمی چیف سے راولپنڈی جلسے میں سوالات