"چاچا پہلے مجھے دیں! پہلے مجھے!" 🍦😄❤️
گرمیوں کی دوپہر، نیم کے درخت کی ٹھنڈی چھاؤں، اور وہ ٹھیلے والے چاچا , جن کے گرد ہم سب بچے ایسے جمع ہوتے جیسے میلہ لگا ہو۔
آپ کو یاد ہے؟
کتنا خوبصورت بچپن تھا ❤️
یہ حدیث اللہ تعالیٰ سے اچھا گمان رکھنے اور اُس کی رحمت پر امید قائم رکھنے کی تعلیم دیتی ہے۔ جو شخص اللہ سے بھلائی، رحمت اور معافی کی امید رکھتا ہے اور اخلاص کے ساتھ اُس کی طرف رجوع کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اُس کے ساتھ ویسا ہی معاملہ فرماتا ہے۔ مشکل حالات میں بھی اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے۔