TBP Cartoon: A Baloch child was tortured and raped by a personnel of Pakistani security forces near Turbat last week. The whole administrative system has colluded to clear the name of the rapist soldier through different tactics.
Our cartoon on the topic: #JusticeForMuradAmeer
ہم انصاف نہیں اپنا حق مانگ رہے ہیں
ہم کہتے ہیں کہ تم لوگ گندے نالی کے کیڑے ہو تم لوگ بلوچوں کے ہزاروں سال کے روایت، تہذیب اقدار کو گندا کر دیا ہے.
لہذا تم لوگوں کو بلوچوں کے دھرتی میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے.
#StopStateTerrorism#JusticeForMuradAmeer
ایف سی کےکارندوں کی جانب سےایک کمسن بلوچ بچے کو جنسی زیادتی کانشانہ بناناکسی بھی ریاست کی جانب سے غلام اور مظلوم قوموں کےاوپر اجتماعی سزا کاایک تسلسل ہے یہی فوجی اپنےجنریلوں سمیت اسی طرح بنگلہ دیش کےعوام کوبھی جنسی زیادتی کانشانہ بنائیں
#LitleKidRapedByFC#RapistFCinBalochistan
سیکیورٹی اداروں کےکارندے ایف سی کی جانب سےتربت ہوشاب میں ایک 12 سالہ بچے کو جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے FC کے اس گھناؤنے عمل کے خلاف علاقہ مکین روڈ بلاک کرکے احتجاج کررہے ہیں لیکن مجال ہے کہ میڈیا، صحافی اور میڈیا مالکان اس عمل کے خلاف بولیں
#LitleKidRapedByFC
Call for twitter compaign;
Baloch students council lahore will run an online comapign for the safe release of Faisal and sohail baloch, using hashtags;
#ReleaseFaisalAndSohailBaloch#SaveBalochStudents
Date: 20/04/2021
Time: 7pm to 11pm.
روزانہ کسی نہ کسی علاقےسےایک بلوچ نوجوان کو جبری طور پرلاپتہ کرنےکی خبر آتی ہے. روزانہ بلوچ نوجوان اپنےپیاروں،اپنےدوستوں سمیت ہرمظلوم کی بازیابی کیلئے اور اس کو انصاف دینےکیلئےمختلف فورمز پرآواز اٹھاتے آرہےہیں لیکن ریاست ڈھیٹ بن کراغواہ کاری اور غنڈہ گردی کی تسلسل جاری رکھا ہواہے
یہ کسی ماں کی آنسو نہیں ہے بلکہ دشمن کی جانب سے پلائے گئے زہر کے وہ گھونٹ ہیں جو کسی بلوچ ماں، بہن، بیوی کے دل میں دشمن سے نفرت کی چکی میں پھس کر نکل رہے ہیں اور آہستہ آہستہ ریاست کے دیواروں کو بھسم کر رہے ہیں.
#SaveZakirMajeed#SaveBalochMissingPersons#savebalochstudents
ویسے توجانا سب کو ہے لیکن ہمارے ہاں سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ جو لوگ جاتے ہیں وہ اپنی جگہ خالی چھوڑ کر چلے جاتے ہیں اُن کے بعد اس قد وکاٹ کا کوئی بھی ایسا شخص موجود نہیں ہوتا جو ان کی خلا کو پُر کرے.
خیر بخش مری سے لےکر کریمہ بلوچ تک ہمارےساتھ یہی المیہ رہا ہےاور ہے
#karimabaloch
ایک خاندان اپنےپیاروں کی بازیابی کیلئےپریس کلب کےسامنے احتجاج کرکےسوشل میڈیا پر کمپئین چلا رہی تھی کہ دوسرے خاندان کا ایک پیارا جبری طور پر اذیت خانوں میں پہنچا دی گئی ہے.
اسےکہتے ہیں بلوچ اور اسےکہتےہیں ریاستی جبر جو کہ کسی نہ کسی صورت میں جاری ہے
#ReleaseSayadHasil@GulBukhari
ریاست ایک طرف لاپتہ افراد کےبازیابی کی ڈھونگ رچا رہی ہے دوسری جانب آئے دن کسی نہ کسی علاقے سے بلوچ نوجوانوں کو ریاست کی جانب سے جبری لاپتہ کرنے کا سلسلہ تاہنوز جاری ہے ریاست اپنی جبری گمشدگی کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے آج ایک بلوچ نوجوان سید حاصل کو لاپتہ کیا گیا
@sakhtarmengal
رزاق زہری اس علاقے سے تعلق رکھتے تھے جہاں ایک وقت میں خون اور آگ کی ہولی کھیلی جا رہی تھی، جہاں سڑکوں سے مسخ شدہ لاشیں، خون سے لتھڑی ہوئی لاشیں اجتماعی قبروں سے نکل کر حکمرانوں کے منہ پر تمانچہ بن رہے تھے.
#BSAC2ndCouncilSession
https://t.co/OWYaClRNMK
27 مارچ 2009 کو بلوچستان کے ضلع خضدار سے لاپتہ کیے گئے کبیر، مشتاق اور عطاء اللہ کو 12 سال مکمل ہونے پر 26 مارچ کو
شام 6 بجے سے رات 12 بجے تک ٹیوئٹر پر کمپین چلائی جائے گی۔
#ReleaseBalochMissingPersons
27 مارچ کو کوئٹہ میں مظاہرہ کیا جائے گا۔
#SaveBalochStudents
سات سال کا عرصہ کوئی مختصر عرصہ نہیں، زاہد بلوچ کے بغیر یہ عرصہ ہم نے ذہنی اذیت اور تکلیف دہ انتظار میں گزارا ہے جبکہ زاہد بلوچ کا والد بیٹے کا انتظار کرتے کرتے دلبرداشتہ ہوکر اس دنیا سے کوچ کرگئے، زاہد بلوچ کو منظر عام پر لاکر ہمیں اس اذیت سے نجات دلائی جائے۔
#SaveZahidBaloch
Baloch Yakjehti Committee will observe a protest against fake encounter of 5 young Baloch by(CTD) in Mastung.
People from all walk of life are requested to join the protest and raise your voice against fake encounter of Baloch Missing Persons.
14/03/021
3:00 PM
Quetta Press Club