#londonmosque#masjidfazl#hazratmuslehmaud#مسجد_فضل
سو سال پہلے یہ خیال بھی نہ آتا ہو گا کہ لندن میں مسجد بنائی جائے … اب اس تغیر کو دیکھتے ہوئے یقین ہو جاتا ہے کہ وہ بیج جو حضرت مسیح موعودؑ کے مبارک اور مقدس ہاتھوں نے خدا سے علم پا کر بویا تھا۔ اس کا درخت اب نکل رہا ہے۔
(حضرت مصلح موعودؓ )
https://t.co/K2BJz8Gbb3
ایک وزیر حضرت ذوالنون مصری ؒ... کے پاس گیا اور دعا چاہی کہ دن رات بادشاہ کی خدمت میں لگارہتا ہوں اور اسکی خیر کا امیدوار ہوں اور اسکے غصہ سے ڈرتا ہوں۔حضرت ذوالنون رو پڑے اور فرمایا اگر میں خدائے غالب اور بزرگ سے ایسا ڈرتا...تو میرا شمار صدیقوں میں ہوتا۔
https://t.co/DnYqevjjaU
⚡️تازہ ترین⚡️
حضور انور نےفرمایا:
آج پھر میں دعا کی طرف یاددہانی کروانا چاہتا ہوں
⏺️بنگلہ دیش کے احمدیوں کے لیے دعا کریں
⏺️پاکستان کے احمدیوں کے لیے بھی دعا کریں
⏺️فلسطین کے مظلوموں کے لیے بھی دعا کریں
⏺️مسلمان ممالک کے لیے(دعا کریں)
⏺️اللہ تعالیٰ مسلم امہ پر رحم فرمائے
امیرالمومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے خطبہ جمعہ فرمودہ ۱۶؍اگست ۲۰۲۴ء میں خصوصی طور پر دعاؤں کی تحریک کرتے ہوئے فرمایا:
آج پھر میں دعا کی طرف یاددہانی کروانا چاہتا ہوں۔
بنگلہ دیش کے احمدیوں کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ ان کے حالات بھی جلد بہتر فرمائے۔
پاکستان کے احمدیوں کے لیے بھی دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ ان کے حالات بھی بہتر فرمائے۔
فلسطین کے مظلوموں کے لیے بھی دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ ان کی حالت پر بھی رحم فرمائے۔
مسلمان ممالک کے لیے (دعا کریں)۔ اللہ تعالیٰ ان کے لیڈروں کو عقل دے اور وہ عوام کے حق ادا کرنے والے بنیں، ظلم کرنے والے نہ بنیں کیونکہ ان کے ظلم کی وجہ سے ہی دشمنوں کو بھی جرأت پیدا ہوتی ہے کہ مسلمانوں پر ظلم کرتے چلے جائیں کیونکہ ان کو پتا ہے کہ خود حق ادا نہیں کر رہے تو ہمارے سے کس طرح حق مانگ سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مسلم امہ پر رحم فرمائے۔
https://t.co/ho4GQmh73p
خدا تعالیٰ اپنی تائیدات اور اپنے نشانوں کو ابھی ختم نہیں کرچکا اوراسی کی ذات کی مجھے قسم ہے کہ وہ بس نہیں کرے گاجب تک میری سچائی دنیا پر ظاہر نہ کردے۔پس اے تمام لوگو! جو میری آواز سنتے ہو خدا کا خوف کرو اور حد سے مت بڑھو۔اگر یہ منصوبہ انسان کا ہوتا تو خدا مجھے ہلاک کر دیتا
روحانی
اُسکی توحید محض عقل کے ذریعہ سے غیر ممکن ہے کیونکہ توحید کی حقیقت یہ ہے کہ جیسا کہ انسان آفاقی باطل معبودوں سے کنارہ کرتا ہے یعنی بُتوں یا انسانوں یا سورج چاند وغیرہ کی پرستش سے دستکش ہوتا ہے ایساہی انفسی باطل معبودوں سے پرہیز کرے۔ یعنی اپنی روحانی جسمانی طاقتوں پر بھروسہ کرنے سے
Sermon of Gratitude to God🎙
Jalsa & the Global Rain of Blessings...
Hearts at ease, Souls at peace 🕊
اس قدر مجھ پر ہوئیں تیری عنایات و کرم
جن کا مشکل ہے کہ تاروزِ قیامت ہوشمار