ہم اپنے وطن کے لیے مشکل سے مشکل کام بھی کر دکھائیں گے
ہم جان کی بازی لگا کر اپنے پرچم کو سے 🇵🇰
پاکستان آرمی زندہ آباد
آئی ایس آئی زندہ
پاکستان زندہ آباد
پہل فور ان کو قانون کے کٹہرے میں کڑا کیا جائی ۔
5500 ننگی تصاویر اور وڈیوز لڑکیوں کی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکورٹی آفیسر کے موبائل سے برآمد ہوئی ہیں۔
مگر پورا میڈیا خاموش ھے آفیسر گرفتار ہے اگر ایک بھی خدانخواستہ کسی لڑکی ۔
*یورپ نے جانوروں کو صرف حقوق دیئے اس سے ذیادہ کچھ نہ دے سکے😁*
*مگر قربان جائیے میری سندھ گورنمنٹ پر جس نے دنیا کی تاریخ میں پہلی بار جانوروں کے پڑھنے کا انتظام کیا اور اب آئندہ الیکشن میں کھوتے اور گائے بھینسیں بھی تیر پہ ٹھپہ لگائیں گی🤣😅😆*
*سڑو یوتھیو سڑو سندھ کی ترقی سے*😁
ٹک ٹاک پر 19 گھنٹوں میں 1.1 ملین فالورز پر ثابت کرتا ہے کہ عمران خان کتنا پاپولر لیڈر ہے، اور دنیا یہ بات مان رہے ہیں۔
لیکن ایک پی ڈی ایم ہے جو اس بات کو ماننے کو تیاری نہیں۔
بغض عمران چھوڑ دو ورنہ اس حسد کی آگ میں جل جاؤ گے۔
#ComingSoonOnTikTok
دشمن کے بچوں کو زیادہ پڑھانے کا نتیجہ بھارت ستمبر میں خلا میں سیارہ بھیجے گا مشن پر 17 ارب ڈالر خرچ ہوں گے جبکہ یہاں قوم کو مزید مقروض بنانے کیلئے 2 ارب ڈالر ادھار ملنے پر مٹھائیاں بانٹی جا رہی ہیں جنھیں سود سمیت واپس کرنا ہے
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو 16 ارب روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں، تمام تر ثبوتوں کے باجود بری کرنے والا جج ۔ ۔ ۔ کیا واقعی انہوں نے اس ملک کو اپنے باپ کی جاگیر سمجھا ہوا ہے 😡😡
بڑا عوامی سروے!
اگر الیکشن میں مراد سعید کا مقابلہ بلاول زرداری سے ہو تو آپ کس کو ووٹ دینگے ؟؟
مراد سعید 🔁
بلاول زرداری ❤️
اپنی رائے کا اظہار کریں ۔
#کپتان_مقابلہ_کریگا
اب سے کچھ دیر قبل سابق وزیراعظم عمران خان صاحب میری رہائشگاہ تشریف لاۓ اور خیریت دریافت کی۔
میں خان صاحب کا شکر گزار ہوں۔ انشاءلله وکلا تحریک پورے زور و شور سے چلے گی اب