گلگت بلتستان GBA-6 ہنزہ میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نیک نام کریم بھاری اکثریت سے کامیاب ہو چکے ہیں۔ اگر نتائج میں انجینئرنگ کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
— سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان
گلگت بلتستان کی عوام نے ثابت کر دیا ہے کہ عمران خان آج بھی عوام کے دلوں اور ووٹ دونوں پر راج کرتا ہے۔ یہ عوامی محبت اس نظام کے لیے واضح جواب ہے جو سمجھتا تھا کہ جبر، پابندیوں اور جھوٹے بیانیے سے خان اور قوم کا رشتہ توڑا جا سکتا ہے
ہر سازش، ہر پروپیگنڈا اور ہر جبر کے باوجود خان کے لیے محبت کم نہیں ہوئی بلکہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئی ہے۔ نوجوان ہوں یا بزرگ، مرد ہوں یا خواتین، ہر زبان پر ایک ہی نعرہ ہے: “عمران خان زندہ باد”۔
یہ ووٹ عوام کی امید، غیرت اور اپنے مستقبل کے حق میں دیا گیا فیصلہ ہے۔ گلگت بلتستان بتا رہا ہے کہ عمران خان کو عوام کے دلوں سے نکالنے کا خواب دیکھنے والے خود عوام کے فیصلے سے نکل جائیں گے۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨
فارم 45 کے مطابق اس وقت ہم گلگت بلتستان میں واضح اکثریت سے جیت رہے ہیں، تحریک انصاف ستر فیصد حلقوں میں لیڈ کررہی ہے!!!
صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان 🔥✊
گلگت بلتستان الیکشن
پاکستان تحریک انصاف مجلس وحدت المسلمین 24 میں سے 17سیٹیں جیت چکی ہے اب جعلی فارم 47 کسے جاری کیا جائے گا وہ سب ہی جانتے ہیں بس مقابلہ ہے کہ زیادہ کسے دینا ہے ؟
🚨حلقہ 6 کے فاتح امیدوار نیکنام کریم کا پیغام
ہمارا نتیجہ اگر کسے نے تبدیل کرنے کی جرت کی تو پھر ہم اس جرت کرنے والے کے گلے میں جوتوں کا پھندا ڈالیں گے اور اسے جوتے مار کر بگھائیں گے
صابر شاکر کا ٹویٹ 🔥🔥🔥
گلگت بلتستان کے تمام حلقوں کے مکمل رزلٹ رات دس بجے تک آچکے ہیں اور نتائج کا اعلان روک دیا گیا تمام صورتحال سے راولپنڈی کو آگاہ کردیا گیا ہے PTI /MWM واضح برتری حاصل کرچکی ہے تنازعہ ن لیگ PPP کا ہے کہ زیادہ فارم 47 کسے دینا ہیں استحکام والے بھی للچائی نظروں سے دیکھ رہے ہیں
پی ٹی آئ کی پہلی باضابطہ کامیابی ۔
ہم نے اپنا فارم 45 کے ساتھ فارم 46 بھی لے لیا ۔
پاکستان تحریک انصاف کے با ہمت نوجوانوں نے میدان مار لیا ۔
تاریخی وکٹری تقریر ۔
🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ
اسٹیبلشمنٹ صرف ایک letter کی مار ہے
تحریک انصاف قیادت وکٹری سپیچ اور اوریجنل (فارم 45) UNITED NATION کو بھیجے
24 گھنٹوں کے اندر مچھی کو لائن حاضری لگانے کا حکم جاری کر دیں گے
بریکنگ نیوز
پاکستان میں جمہوریت،آئین،قانون کے لئے انتہائی افسوسناک رات
عین اس وقت جب گلگت بلتستان کے عوام اصلی فارم 45 اور فارم 47 کا انتظار کر رہے ہیں
فیصلہ ساز طے کر رہے ہیں کہ پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان جبکہ نواز لیگ کو آزاد کشمیر میں " کیک کا بڑا حصہ " دیا جائے گا
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے مختلف حلقوں میں جاری بدترین انتخابی دھاندلی، نتائج میں ردوبدل کی کوششوں اور ریاستی مشینری کے کھلے استعمال کی شدید مذمت کرتی ہے۔
ابتدائی نتائج اور غیر سرکاری گنتی کے مطابق شام سات بجے تک پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار واضح برتری حاصل کیے ہوئے تھے۔ تاہم اس کے فوراً بعد مخصوص پولنگ اسٹیشنز کے نتائج سامنے آنا شروع ہوئے، جہاں غیر معمولی طور پر 80 فیصد سے زائد ٹرن آؤٹ دکھایا جا رہا ہے اور ایک بیلٹ باکس سے 700 سے 800 ووٹ نکلنا سنگین شکوک پیدا کر رہا ہے۔ یہ عمل انتخابی شفافیت پر بدنما داغ ہے۔
مزید برآں ہمارے پولنگ ایجنٹس کو فارم 46 فراہم کرنے سے انکار کیا جا رہا ہے، جو الیکشن قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے اور نتائج میں ردوبدل کے خدشات بڑھا رہا ہے۔
نگر سمیت مختلف علاقوں میں مخالف جماعت کے افراد کو جعلی بیلٹ پیپرز کے ساتھ پکڑا گیا۔ صبح کے وقت ہی کچھ عناصر رنگے ہاتھوں گرفتار ہوئے، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ دھاندلی منظم منصوبہ بندی کے تحت کی جا رہی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف اس امر کو اجاگر کرتی ہے کہ یہ دھاندلی پولنگ ڈے تک محدود نہیں بلکہ پری پول رگنگ کے ذریعے پورا انتخابی عمل متنازع بنایا گیا۔ مخصوص حلقوں میں ووٹر لسٹوں میں ردوبدل، ایک ووٹر کو متعدد پولنگ اسٹیشنز میں شامل کرنا، پولیس اور انتظامیہ کے ذریعے حلقہ بندیوں اور پولنگ اسکیموں میں تبدیلیاں، اور مخالف امیدواروں و کارکنان کو ہراساں کرنا جیسے اقدامات کیے گئے۔
یہ تمام اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ فارم 47 کی پیداوار کرنے والی حکومت ایک بار پھر عوامی مینڈیٹ چرانے کے لیے ہر حد پار کر رہی ہے۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ اگر نتائج میں ردوبدل کی گئی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف اپنے ووٹ کے تحفظ کے لیے ہر آئینی، قانونی اور جمہوری راستہ اختیار کرے گی۔
پاکستان تحریک انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ تمام پولنگ اسٹیشنز کے مستند نتائج فوری جاری کیے جائیں، ہر امیدوار کو فارم 45 اور 46 بلا تاخیر فراہم کیے جائیں، مشکوک پولنگ اسٹیشنز کی فوری تحقیقات کر کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے اور الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے شفافیت یقینی بنائے۔
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے عوام کو یقین دلاتی ہے کہ ان کے ووٹ کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا اور کسی کو عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
📢 Public Information Notice
Selected essential businesses and daily-use commercial activities have been exempted from the closure timings till 31st May 2026 in Islamabad
However, Marriage Halls, Marquees, and other festive event venues will remain bound to close operations by 10:00 PM.
Citizens and business owners are requested to cooperate with the District Administration and ensure full compliance with the notified instructions. Thank you