گرمیوں میں ٹھنڈا اور سردیوں میں گرم ، اس لیے بجلی کی بچت ہوتی ہے۔
پلاسٹر میں مارٹر کی کھپت 60 فیصد تک۔
مٹی کی اینٹ کے مقابلے میں بہترین سکیڑنے والی طاقت۔
ماحول دوست۔یہ ٹیکنالوجی ہمارے سوا کسی کے پاس نہیں ہے، رابطہ کریں 03095588212
#realestate#builders#construction#desgin
پاکستان میں پہلی بار بین الاقوامی معیار کے مطابق 100٪ خالص سمبری فلائی ایش اینٹیں
فوائد:
تہہ خانے کی بیرونی دیواروں ، چھت اور ٹی لوہے کی زیادہ سے زیادہ واٹر پروفنگ کے لیے بہترین۔
پینٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا کیونکہ یہ ضروری پانی کو بھگو دیتا ہے ،
پینٹ کو کوئی نقصان نہیں کیونکہ یہ واٹر پروف ہے۔
معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
دوئم اینٹوں کی آمیزش نہیں۔
عام اینٹوں کا ٹوٹنا تقریبا 12 فیصد ہے ہماری ٹوٹنا نہ ہونے کے برابر ہے اور بہت سی دوسری خصوصیات۔
اپنے پینٹ کو کبھی نقصان نہ پہنچائیں کیونکہ یہ پانی مزاحم ہے۔
Bricks, Plaster Tiles & Gutka Size and Introductory price.
Brick Size 9”x4.5”x3”
Rs. 14/Brick
FT1 Fare Face Weather, Water resistant & Energy Saver Plaster tile. (Instead Plaster)
9”x4.5”x1.5”. Rs 65/Sft
FT2 Designed Weather, Water resistant & Energy Saver Gutka
9”x4.5”x1.5”
کسی بھی فلائی ایش اینٹ کو خریدنے سے پہلے اُسے (دو اینٹوں کو زور سے ٹکرا کر) توڑیں، معیاری فلائی ایش اینٹ چکنا چور نہیں ہوگی بلکہ صرف دو ٹکڑے ہو گی اور اندر سے بُھربُری نہیں ہوگی اسی وجہ سے یہ اینٹ شدید موسمی تغیرات کو برداشت کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہوئے انرجی سیور گھر
بناتی ہے، پینٹ کو خراب ہونے سے بچاتی ہے، پانی اور نمی سے محفوظ رہتی ہے۔ اس میں چھوٹی بجری، پین اور خاکے کا استعمال نہیں کیا جاتا۔ کوئی بھی دوسری اینٹ کو اسی طریقہ سے توڑیں وہ چکنا چور ہو جائے گی اور اندر اے بُھربری ہوگی کیونکہ اس میں چھوٹی بجری، خاکہ یا پین استعمال کیا جاتا ہے،
پاکستان کی سب سے پہلی بین الاقوامی معیار کی فلائی ایش اینٹیں ملک بھر کے لئے دستیاب ہیں۔ ایکس فیکٹری قیمت (محدود مدت کیلئے) صرف 14 روپے ۔
بلٹ پروف | واٹر پروف | ساؤنڈ پروف | پینٹ خراب ہونے کا ڈر ختم۔ عام اینٹ کے مقابلے میں %15 کم کھپت۔
ابھی کال کریں 03095588212
#builders#NEWS
کوئی بھی دوسری اینٹ کو اسی طریقہ سے توڑیں وہ چکنا چور ہو جائے گی اور اندر اے بُھربری ہوگی کیونکہ اس میں چھوٹی بجری، خاکہ یا پین استعمال کیا جاتا ہے، ایسی اینٹ فلائی ایش اینٹ نہیں بلکہ کنکریٹ اینٹ کہلاتی ہے۔
#realestate#builders#construction#architecture#pakistan#government
عام اینٹ 15 روپے لاہور: سائز 8x4x2.75 یا 8.2x4.2x2.8
سمبری 17 روپے لاہور : سائز 9x4.5x3
جہاں عام اینٹ 1 لاکھ استعمال ہوتی ہے وہاں سائز پورا ہونے کی وجہ سے سمبری 85 ہزار استعمال ہو تی ہے یعنی سمبری کی %15 یقینی کم کھپت۔ اب اس بات کا ایک تقابلی جائزہ لیتے ہیں۔
اسی وجہ سے یہ اینٹ شدید موسمی تغیرات کو برداشت کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہوئے انرجی سیور گھر بناتی ہے، پینٹ کو خراب ہونے سے بچاتی ہے، پانی اور نمی سے محفوظ رہتی ہے۔ اس میں چھوٹی بجری، پین اور خاکے کا استعمال نہیں کیا جاتا۔