بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔
اسکو پھیلائیں 🛑 کیوںکہ DG اس بیان کو توڑ مڑوڑ کر پھیلا رہا ہے
پاکستان کی تاریخ کا سب سے مہنگا عمرہ 55 کڑور روپے صرف عمرہ کی تیاری پر لگ چکے ہیں مگر ابھی تک عمرہ کی ادائیگی باقی ہے ۔۔
چیف منسٹر مریم نواز کے افس سے زیشان صاحب کی کال اتی ہے ۔۔ اور زیشان صاحب مریم نواز کی بات سپین میں رہنے والے اس اورسیز پاکستان سے کراتے ہیں ۔۔
مریم نواز صاحبہ اس شخص کو کیا افر دیتی ہیں ۔ اور اپنے عمرے کے بارے میں کیاوضاحت دیتی ہیں ۔یہ تو اپ ویڈیو میں اس کی زبانی سنیں ۔۔
یہ ویڈیو ہمارے مردہ ضمیر پر ایسا ہتھوڑا ہے کہ کم سے کم اس شاہی رجیم کے خلاف خلاف ہمارے دلوں میں نفرت ضرور پیدا کر دے گی ۔۔
اور اس شخص کی عظمت کو سلام ہے جس نے مکمل حقائق عوام کے سامنے رکھے یہ جانتے ہوے بھی کہ وہ اس ویڈیو کے بعد انکے عتاب کا شکار ہو گا ۔۔
ڈاکٹر ندیم قریشی - عسکری احکام پہ عمران خان کی جعلی میڈیکل رپورٹ بنانے والا بے ضمیر بیشرم !
یہ مکروہ کردار اور اس کا چہرہ اتنا پھیلانا چاہیے کہ یہ اور اس کا خاندان چہرہ دکھانے کے قابل نا رہیں!
اور آئندہ کسی کو ایسی بیغیرتی کی ہمت نا ہو.
#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
Cricket Legends Walk Into Jail Cell of Imran Khan
Demands:
Immediate, adequate and ongoing medical attention from qualified specialists of HIS CHOOSING
Dignified conditions of detention in line with international standards, including regular visits by close FAMILY MEMBERS
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
آئی ایس ایف کے نوجوانوں نے جی ٹی روڈ فیصل آباد بند کر دیا
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
لاہور یوتھ ونگ سڑکوں پر نکل آئی،، موٹر سائیکلوں پر بڑی ریلی پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
یہ خیبرپختونخوا کی نہیں بلکہ دارالحکومت اسلام آباد کی سڑکیں ہیں پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
عمران خان پاکستان ہے، میں جو بھی کہوں گا خدا کو گواہ بنا کر کہوں گا کیونکہ وہ سنتا بھی ہے اور جانتا بھی ہے، چونکہ نوے فیصد عوام عمران خان کے ساتھ ہے اس لیے وہی پاکستان کو بحرانوں سے نکال سکتا ہے۔
فیصلہ سازوں نے عمران خان کو جیل میں بند رکھا لیکن عوام نے پھر بھی عمران خان کو ووٹ دیا۔لیکن اس کا مینڈیٹ چرا کر نااہل نالائق لوگوں کو مسلط کردیا گیا۔دن بدن مظالم بڑھا رہے کونسا ظلم ہے جو اس وقت نہیں ہورہا۔
جو مجرمانہ سوچ رکھتے ہیں وہ عمران خان سے ڈرتے ہیں اس کے شعور سے اس کے نظریے سے اور اس پر عوام کے اعتماد سے ڈرتے ہیں۔ عمران خان کا صحیح علاج نہ کروانا جرم ہے۔ علامہ راجہ ناصر عباس