@bisp_pakistan@RubinakhalidPPP@Naveed_BISP@WFPPakistan سر جو ریگولر بینیفشریز ریسروے میں نااہل ہوئ یعنی غربت سکور 32 سے بڑھ گیا ہے مارچ قسط بھی ملی ہے جون والی لیکن ان کو پروگرام سے کب نکالا جاۓ گا تاکہ جانچ پڑتال والوں کو موقع مل سکے
@bisp_pakistan@RubinakhalidPPP@PPPDigital_@PPP_Org الحمدللہ لیکن اب جو ریگیولر بینیفشریز ڈائنامک سروے میں نااہل ہو چکی ہیں اب وقت ہے ستمبر والی ٹرانچ سے پہلے ان کو رجیکٹ کیا جاۓ اور جانج پڑتال والی خواتین کو پروگرام میں شامل کیا جاے جس میں بہت سی بیواہ خواتین شامل ہیں 🙏