سال نو کے آغاز میں
اللّہ ربّ العزت سے دعا ھے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمتوں سے سرفراز فرماۓ ، جس میں آپ سب کے لیے.....!
خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!
آمین یارب العالمین.
قادیانیوں کے دجل و فریب سے بچنے کے لئے آپ کے اوپر لازم ہے کہ اس ٹویٹ کو لازمی ریٹویٹ کریں تاکہ پوری دنیا کہ مسلمانوں تک پہنچ جائے
کہ قادیانی اب بھی کس طرح لوگوں کو گمراہ کرنے کے درپے ہیں
دیگرparts ویڈیوز نیچھے تھریڈ میں ہیں ⬇️⬇️⬇️⬇️
فیصل آباد کے ڈویزنل صدر MNAحاجی اکرم انصاری اوررانا وارث شمیم عارف کامران بھٹی غزالہ ظہور ڈاکٹر صبا لیاقت قدسیہ ضیاُ ضلعی صدر فیصل.آباد کے گھرانکی ساس کے لئے فاتح خوانی کے لئے آئے
#qudsiaziapmln@MaryamNSharif@CMShehbaz@Atifrauf79@HamzaSS
@MianNawaz_MNS
یہ سائفر صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا نہیں بلکہ ریاستِ پاکستان کی امانت ہے۔ قومی امانتوں میں خیانت کرکے ریاست کےمفادات کو پامال کرنے والے کو نشانِ عبرت بنانا چاہیے تاکہ پھر کسی فارن ایجنٹ کو ڈالروں کے عوض سیاسی بھیس بدل کر ملک کو نقصان پہنچانے کی ہمت نا ہو۔
#مجھ_سے_سائفر_گم_گیا
پنجاب حکومت کا ہیلی کاپٹر لاہور سے عمران خان کو لینے اسلام آباد آیا یہاں سے گجرات لیکر گیا ہے اور پھر واپس بھی چھوڑنے آئیگا، سیلاب زدگان کی بجائے ہیلی کاپٹر خان کو پک اینڈ ڈراپ کرنے پر لگا ہوا ہے
We are grateful to His Highness Crown Prince Mohammed Bin Salman for ordering relief goods for the flood victims in Pakistan. Pakistan and Saudi Arabia 🇸🇦 are bound in a relationship of love. This assistance is a sign that we feel each othter's pain.
مونس الہی،
خان صاحب اپنے یوتھیوں کو تمیز سکھائیں، انہیں بتائیں کہ گھر میں بڑوں کی عزت کیسے کرتے ہیں
سهی خان صاحب کی بے عزتی کی اور یوتھیوں کی ڈوب کے مر جاؤ @InsafPK والو 🖐
At national flood emergency meeting today, we have approved the establishment of National Flood Response & Coordination Center to provide institutioanal response to the flood calamity. Led by PM, this Center will comprise federal ministers, reps of armed forces, CMs, & experts.
1 کروڑ 71 لاکھ صارفین ہیں 3 کروڑ 1 لاکھ میں سے جن کو فیول سرچارج ختم کر دیا میری @MoWP15 اور پیارے بھائی @AmjadHafeez19 صاحب سے گزارش ہے لوگوں اور بیشتر پٹواریوں کو یہ سمجھ نہیں آ رہی کتنے لوگ 22 کروڑ میں سے لوگ بنتے جنکو یہ 200 یونٹ کا ریلیف ملا
اور 1/2
👇🏼
باغ میں گاڑی کےحادثے میں 9 فوجی جوانوں کی شہادت پر دلی دکھ اور رنج ہوا۔ اللہ تعالی سے دعا ہےکہ شہداء کے درجات بلند اور سوگوران کوصبرِ جمیل عطا کرے۔ ملکی بقاء کی خاطر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والےجوانوں اور انکےباحوصلہ اہلِ خانہ کومجھ سمیت پوری قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔
اگر امریکی سفیر اور عمران خان کے درمیان وڈیو کال نہیں ہوئی تو سماء ٹی وی پر ہتک عزت کا دعوی دائر کریں اور پیمرا میں کمپلینٹ بھی۔
لگے ہاتھوں فائننشنل ٹائمز پر بھی لندن میں مقدمہ کردیں
سب مسئلے حل ہو جائیں گے