بانی پاکستان قائداعظم نے جنہوں نے آزاد و خود مختار ریاست کا خواب دیکھا تھا میاں نواز شریف نے اسے جدید معاشی ترقی اور ایٹمی دھماکوں کے ذریعے دفاعی طور پر ناقابل تسخیر بنا کر حقیقت کا روپ دیا۔
دونوں قائدین کو قوم کا سلام
اس ملک کا وزیراعظم اپنی قوم کے بچوں کو اپنے بچوں کی طرح پیار کرتا ہے اور پاکستان کے ترقی پسند نوجوانوں کو پڑھنا چاہتے ہیں کچھ بننا چاہتے ہیں وہ شہبازشریف صاحب کو کتنا پیار کرتے ہیں دیکھئے
وزیراعظم کشمیر میں جب ایک سپیشل چائلڈ کی کہانی سنی تو وہ آبدیدہ ہو گئے۔
Happy Birthday to Mian Muhammad Nawaz Sharif, who made Pakistan nuclear power. Your steadfast leadership, vision for development, and commitment to democracy continue to inspire millions. May Allah grant you health, long life, and strength to keep serving Pakistan.
#HBDNawazSharif
ممبر صوبائی اسمبلی و چئیر مین پی ایچ اے لاہور غزالی سلیم بٹ کی جانب سے قائد اعظم محمد علی جناح اور میاں نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif
یہ کیا سمجھتا ہے کہ ہمارے آفیسرز اور جوانوں کا رشتہ کلرک اور بابوں کا ہوتا ہے جس میں یہ دراڑیں ڈالنے کا سوچ رہا ہے۔ہماری ڈیوٹی اس طرح کی ہے کہ ہم نے یکجان ہو کر جانیں دینی بھی ہوتی ہیں اور لینی بھی ہوتی ہیں۔ہم ایک دوسرے کے جنازے اٹھاتے ہیں لہٰذا تم ہو کون ؟؟؟
#عمران_خان_ذہنی_مریض
Mian Nawaz Sharif's dedication to providing employment opportunities for the youth reflects his commitment to the development and prosperity of the country. Through his initiatives, he aspires to create a conducive environment for the youth to thrive and contribute meaningfully to the nation's progress #نوازشریف_کے_شیر_تیار_ہیں
کاکردگی دکھانے والا خدمت کرنے والا صرف نوازشریف!!
نوازشریف نے ایٹمی پاکستان بنایا انرجی سیکٹر کو بنایا گروتھ ریٹ کو بہتر کیا انڈسٹری کو بہتر کیا پاکستان میں روزگار کو بڑھایا اس لئے ووٹ نوازشریف کا
#نوازشریف_کے_شیر_تیار_ہیں