@HassanAyub82 اینٹی ریپ ایکٹ 2021 کے تحت victim کی تصویر پبلش نہیں کی جا سکتی اگر کوئی جانبداری نہ ہو تو تمہارے خلاف کاروائی ہو سکتی ہے لیکن یقیناً نہیں ہوگی
فیروز احمد کنسٹیبل کے دونوں گردے فیل ھوگئے بہن نے عطیہ کیے اور آنکھوں سے شوگر کی وجہ سے بینائی بھی چلی گئی میڈیکل بورڈ نے ان فٹ رپورٹ دی ان فٹ میڈیکل بورڈ کے باوجود SP/PHP/DGK نے ریموو فرام سروس کر دیا
سروس پر بحالی کا منتظر
پٹرولنگ پولیس x کنسٹیبل فیروز احمد 13030 جام پور