سعادت حسن منٹو بھی کیا کمال کا انسان تھا
لکھتے ہیں
کہ
عورت جس مرد کو متاثر کرنے کے لئے مہنگے ترین کپڑے پہنتی ہے وہ مرد اصل میں اسے ننگا دیکھنا چاہتا ہے
ایک طرف پاکستان افغانستان کی جنگ
دوسری طرف امریکہ اسرائیل کا ایران پر حملہ
اور تیسری طرف پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کی جنگ
پاکستانیوں کی زندگی فل ٹائم جنگی ہوئی پڑی
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نہ صرف سفارتی محاذ پر مضبوط ہو رہا ہے بلکہ خطے میں استحکام اور تعاون کا مرکزی کردار بھی ادا کر رہا ہے۔ ترک وزیر کے ساتھ ملاقات اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کی متوازن، دوراندیش اور عملی قیادت کو عالمی سطح پر قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
زیرِ نظر واقعہ تھانہ ظاہرپیر کا ہے، جہاں ایک مظلوم میاں بیوی کو کَٹھ کے نام پر بلایا گیا۔ مگر انصاف ملنے کے بجائے الٹا اُنہیں سرد رات میں تھانے کے گیٹ کے ساتھ بٹھا دیا گیا، جبکہ ملزمان اندر کمرے میں پروٹوکول کے ساتھ چائے پیتے رہے
@MaryamNSharif
You’ve said it absolutely right. Repeating a lie over and over doesn’t turn it into the truth. You’re reporting the actual court proceedings, and everything you’ve stated is part of the record. The problem is that some people simply don’t want to see the reality
This is classic Shahbaz gill.When he was Minster he ws caught lying several times and here again he is lying. I m reporting court proceedings but this is what I said just before it in the same show. these trolls actually dont care abt facts even if they go in favour of Imran Khan
@shazbkhanzdaGEO You’ve said it absolutely right. Repeating a lie over and over doesn’t turn it into the truth. You’re reporting the actual court proceedings, and everything you’ve stated is part of the record. The problem is that some people simply don’t want to see the reality
ہماری وزیراعلیٰ پنجاب صاحبہ سے گُزارش ہے کہ ظاہرپیر میں واقع اس ہسپتال کو جلد از جلد آپریشنل کیا جائے تاکہ عوام الناس کو بروقت صحت کی سہولیات فراہم ہوسکیں
@MaryamNSharif
ایک اُمید کی کرن اُس غریب والد کے لیے جو ہزاروں روپے خرچ کرکے اپنے بچوں کے علاج کے رحیم یار خان جاتا ہے۔
ایک ایسے انسان کے دُکھ کا مداوا جس کے کسی پیارے کی موت پہ ڈاکٹر نے کہا تھا کہ کاش پندرہ منٹ پہلے پہنچ جاتے۔
ہزاروں لوگوں کو آسان سستی صحت کی سہولیات فراہم ہونے کا انتظار۔
ایسے نمائندے کا خواب جس نے اپنی عوام کے درد کو سمجھتے ہوئے حُکام بالا سے یہ ادارہ منظور کرواکر بجٹ ریلیز کروایا ہوگا۔
پنجاب اسمبلی میں ہمارے حلقے کی کمزور نمائندگی اور عوامی مسائل پر غیرسنجیدگی کا منہ بولتا ثبوت کہ اب تک یہ ہسپتال آپریشنل نہ ہوسکا۔
تاحیات فیلڈ مارشل!
فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کی حفاظت، مضبوطی اور استحکام کے نئے معیار قائم ہوئے۔ ایک ایسا رہنما جو اپنے ویژن اور عزم سے قوم کے دل میں اعتماد پیدا کرتا ہے۔۔۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰
مسلمانوں کی تاریخ میں خالد بن ولید کے بعد اگر کوئی سب سے بہادر اور مضبوط کمانڈر انچیف ہے جس نے امت مسلمہ کو امید دی،
تو وہ ہمارے حافظ جنرل عاصم منیر صاحب ہیں۔✊
فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب نہ صرف پاکستانی قوم بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے فخر ہیں۔