The Competition Commission of Pakistan (CCP), in collaboration with the Department of Law, Fatima Jinnah Women University (FJWU), Rawalpindi, organised an Awareness Session on Competition Law for students at FJWU, Campus-II.
چند خوابوں کے عطا کر کے اجالے مجھ کو
کر دیا وقت نے دنیا کے حوالے مجھ کو
جن کو سورج میری چوکھٹ سے ملا کرتا تھا
اب وہ خیرات میں دیتے ہیں اجالے مجھ کو
اور بھی لوگ مِرے ساتھ سفر کرتے ہیں
کر نہ دینا کسی منزل کے حوالے مجھ کو
نعیم اختر
@RanaAamirilyas ریفرنڈم ضرور ہو لیکن اس سے پہلے ایک نیا، آزاد الیکشن کمیشن تشکیل پائے، جس پر سب کو اعتماد ہو۔ تاکہ مشرف کےریفرنڈم کی طرح ایک ڈھونگ نہ ہو، بلکہ حقیقی عوامی رائے کا اظہار ہو۔
@AmirMateen2 تجھ کو کس پھول کا کفن ہم دیں
تو جدا ایسے موسموں میں ہوا
جب درختوں کے ہاتھ خالی ہیں
انتظار بہار بھی کرتے
دامن چاک سے اگر اپنے
کوئی پیمان پھول کا ہوتا
آ تجھے تیرے سبز لفظوں میں
دفن کر دیں کہ تیرے فن جیسی
دہر میں کوئی نو بہار نہیں
Rest in Peace
The Competition Commission of Pakistan (CCP) has approved a proposed joint venture between Nestlé S.A. and Forward I S.à r.l., an entity controlled by Platinum Equity, following a Phase-I assessment under the Competition Act, 2010.
Being dominant is not illegal. Abusing that position is.
Abuse of market power can mean higher prices and fewer choices for consumers, while making it harder for other businesses to enter or expand.
CCP and RCCI Discuss Cooperation to Promote Fair Competition
A delegation of the Rawalpindi Chamber of Commerce & Industry (RCCI), led by President Mr. Nosherwan Khalil Khan, visited the Competition Commission of Pakistan (CCP) and met .....
@_IrfanSaleemPTI کاش آپ کی پارٹی ایک منتخب وزیراعظم کو سازش کے زریعے ہٹانے میں مددگار نہ ہوتی، پاکستان میں ہائبرڈ حکومت کی بنیاد نہ رکھتی، جمہوریت کے خلاف سازش کا حصہ نہ بنتی، تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔ ویسے یہ شعر جو آپ نے لکھا ہے یہ تو آپ کی پارٹی پر درست بھیٹتا ہے۔