@AmirSalar_Wazir جب سہیل کی فیملی نے فون دیا تھا، تب تو پپیاں لیتے تھے… ہادی کے کتے بنے ہوئے تھے 😝
لیکن کتے تو بہت وفادار ہوتے ہیں تم نے کتوں کو بھی بدنام کردیا ۔ کتوں کو چاہئے تم سے لا��علقی کا اظہار کردے ۔ کتوں کے نام پر دھبہ ہو 😜
@_Samy_tweets@Rajkumari_KK@AhilsC10423@TNNEnglish میں آپ کو نہیں جانتا ، نا ہی کوئی واسطہ ہے ۔ لیکن ان بہروپیوں کو ان کی اوقات یاد دلانا ضروری تھا ۔ جسے آپ بڑی بہن کہ رہی ہے انہوں نے آپ کو کئی بار disown کیا ہے ۔ اس لئے دوستانہ مشورہ ہے کہ اپنے دوست سوچ سمجھ کر چُنے ۔
@Rajkumari_KK@_Samy_tweets@AhilsC10423@TNNEnglish آپ کی فائل بھی نکالیں کیا ؟ کن کن سے آپ کے روابط ہیں اور کیا مقاصد ہیں آپ کے ؟ خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے بہت کوششیں کی ، پر رائیگاں چلی گئی
Better luck next time 🤩
@_Samy_tweets@Rajkumari_KK@AhilsC10423@TNNEnglish لونڈے لپاڑوں کو گھاس مت ڈالیں ۔ خاص کر Big bro کے گلاس پر پانی پینے والوں سے اتنا دور رہیں جتنا نوازشریف ایمانداری سے دور ہیں اور مریم نواز سچ بولنے سے ۔
اس بیچاری کی بھی مجبوری ہوگی ، رہائی کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے اور یہ وہ کررہا ہے 😝
@AhilsC10423@Rajkumari_KK@TNNEnglish@_Samy_tweets میں منتظر رہوں گا تمہارے جواب کا ۔ لیکن اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹنا۔ جو حلالی بندہ ہوتا ہے وہ جو بولتا ہے کرکے دکھاتا ہے ۔ یا تینوں بوٹ سونگھانا پڑے گا 😜
@Rajkumari_KK@AhilsC10423@TNNEnglish@_Samy_tweets ویسے آہل جانی ، تحریک انصاف کی صوبائی لیڈرشپ چاروں صوبوں کے ، مرکزی لیڈرشپ ، سینٹرز وغیرہ کو چھوڑ کر ایک بندے کے پیچھے کیوں لگا ہے ؟ اور یہ بیغیرت ، بزدل انسان ایک لڑکی کے پیچھے پڑا ہے ۔ اگر اس نے ماں کا دودھ پیا ہے تو لے آئے ان کے پاس جو اسکرپٹ ہے ۔ اوپن چیلنج اس ٹاوٹ کو
@AhilsC10423 اردو کی ایک پرانی کہاوت ہے �� کہاوت کچھ اس طرح سے ہے جو کتے بھونکتے ہیں ، وہ کاٹتے نہیں ۔ دراصل وہ کتے بھونک کر کسی کی توجہ یا ہڈی حاصل کرنا چاہتا ہے ۔ اب اللہ بہتر جانتا ہے توجہ حاصل کرنا مقصد ہے یا ہڈی کے طلبگار ہو ۔
اب صرف ٹاوٹس ہی نہیں بلکہ سیاسی ٹاوٹس بھی عوامی بحث کا موضوع بنیں گی کیونکہ جب ایک نظریاتی تحریک کے فیصلے آئین اصول اور نظریے کے بجائے کسی جنرل کے ٹاوٹ یا ساختہ کنگ میکرز کے اشاروں پر ہونے لگیں تو پھر خاموش رہنا جرم بن جاتا ہے اور یہ جرم ہم نہیں کرینگے ۔
اب صرف جنرل رانیاں ہی نہیں بلکہ سیاست رانیاں بھی عوامی بحث کا موضوع بنیں گی کیونکہ جب ایک نظریاتی تحریک کے فیصلے آئین اصول اور نظریے کے بجائے کسی کی گرل فرینڈ محبوبہ یا خود ساختہ کنگ میکرز کے اشاروں پر ہونے لگیں تو پھر خاموش رہنا جرم بن جاتا ہے اور یہ جرم ہم نہیں کرینگے۔۔
@AhilsC10423@Rajkumari_KK@TNNEnglish@_Samy_tweets If Ahil Jani is halali then he must flip the script right now or else we will assume you are also Military Establishment tout whose doing job for his masters after releasing from their custody.
@QueenMoodOn ویسے مردوں کے DM میں گھس کر Samy کے بارے میں پوچھنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اور اگر اتنی ہی حیدر سعید کے ساتھ ہمدردی ہو رہی ہے تو ان کو بتائیں اپنی توپوں کا رخ پنجاب کی لیڈرشپ، سندھ کی لیڈرشپ اور بلوچستان ک�� لیڈرشپ کی طرف بھی کر لو۔ ہر وقت غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا چھوڑ دو۔