Work continues on clearing the choking points of the 46 big Naalaas by KMC on a daily basis so that rain water can be drained out. Entire municipal team will be present on ground to deal with rain situation along with PDMA machinery
کراچی: خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری، پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور کے ہمراہ جاکھرانی ہاؤس میں رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کررہے ہیں۔
@AseefaBZ@FaryalTalpurPk
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت، اراکین پارلیمان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
@AseefaBZ
اگر ہم بھارت اور پاکستان کے عوام کی قسمت کو بے نام و چہرہ دہشتگردوں کے ہاتھوں میں چھوڑیں، تو دونوں ممالک کی نئی نسل کو ایک ہولناک انجام کی طرف دھکیلیں گے
یہ وہ انجام نہیں ہے جو میں سرحد کے دونوں جانب کے عوام کے لیے دیکھنا چاہتا ہوں۔
@BBhuttoZardari کا انٹرویو DW TV کے ساتھ
لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان سپر لیگ کی اختتامی تقریب میں شرکت
صدر مملکت کی لاہور قلندرز کو پاکستان سپر لیگ 10 کا چیمپیئن بننے پر مبارکباد
صدر مملکت نے پاکستان سپر لیگ 10 کے چیمپئن لاہور قلندرز کو پی ایس ایل 10 کی ٹرافی پیش کی
صدر مملکت نے لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کو گولڈ میڈل بھی پہنائے
صدر مملکت نے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو انعامی چیک بھی پیش کیا
لاہور قلندرز نے فائنل میں بہترین کھیل کا مظاھرہ کیا، صدر مملکت
لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہدف کامیابی کے ساتھ حاصل کیا، صدر مملکت
صدر مملکت کا ملکی دفاع کیلئے پاک بحریہ کی خدمات کو بھی خراج تحسین
آپریشن بنیان مرصوص کے دوران پاک بحریہ پاکستان کی سمندری حدود کی حفاظت کیلئے ایک سیسہ پلائی دیوار بنی رہی، صدر مملکت
پاک بحریہ کی مستعدی اور چوکنا پن نے بھارتی بحریہ کو پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحانہ اقدام سے روکے رکھا، صدر مملکت
افواجِ پاکستان کی جانب سے ملک کے کامیاب دفاع کی بدولت ہی آج ہم امن سے پی ایس ایل کا فائنل دیکھ رہے ہیں، صدر مملکت
صدر مملکت نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے فائنل میں شاندار کھیل پیش کرنے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کو سراہا
صدر مملکت کی پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی کی انتظامیہ کو مبارکباد
@AAliZardari
#PSLFinal
اسلام آباد
ٹانک کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی عبد الحلیم خان نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ، ملاقات میں ضلع ٹانک کی سیاسی صورتحال ، امن و امان کے مسئلہ اور پینے کے صاف پانی کی عدم فراہمی سمیت دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ، حاجی عبد الحلیم نے گورنر کو ٹانک میں نادرا ، پاسپورٹ ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور دیگر وفاقی محکمہ جات سے متعلق مسائل سے بھی آگاہ کیا گورنر فیصل کریم کنڈی نے متعدد مسائل کے حل کے لیئے اپنے اہلکاروں کو ہدایات جاری کیں
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن حسین آباد کے منتخب ٹاؤن اور یوسی نمائندوں کے ساتھ عیدگاہ گدو بندر روڈ سے سندھ سیڈ کارپوریشن تک نئی پیور بلاک سڑک کا افتتاح کر دیا گیا۔ اس منصوبے سے علاقے کے مکینوں کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا ہے، جو آمدورفت کی سہولت اور شہری انفرااسٹرکچر کی بہتری کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
#HMCWorks
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی ہیومن رائٹس سیل کے سربراہ فرحت اللہ بابر کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے ملک میں انسانی حقوق سے متعلق امور پر بریفنگ دی۔
@BBhuttoZardari@FarhatullahB
Today, we honor the legacy of Raees Hakim Ali Zardari on his 14th death anniversary. A dedicated public servant, he represented the people of Pakistan as a three-time Member of the National Assembly (1972-77, 1988-90, 1993-96). His commitment to the nation remains an inspiration.
Chairman PPP @BBhuttoZardari expresses profound grief and sorrow over the loss of lives and damage to property caused by torrential rains in various areas of Islamabad and Punjab.
Read More: https://t.co/rAS4TcRgWo
Under the #SPHF initiative, the Pakistan Peoples Party has taken a transformative step in empowering women, granting them ownership of homes and land. This not only provides shelter but restores dignity and economic independence.
A powerful stride toward inclusive development.
#PPP @BBhuttoZardari@imdad_soomro
شہید بینظیر آباد میں کیا گیا وعدہ وفا ہوا۔ @SphfOfficial کے تحت، خواتین اب صرف خواب دیکھنے والی نہیں رہیں بلکہ وہ گھر کی مالکن بنیں۔ خاتون اول @AseefaBZ اور ورلڈ بینک کے MD @bjerde_anna نے مالکانہ حقوق کی اسناد تقسیم کیں، امید کو حقیقت میں بدل دیا۔ روٹی، کپڑا اور مکاں کے خواب کو حقیقت میں تبدیل کیا۔ یہ حقیقی بااختیاریت ہے۔ یہ پیپلز پارٹی کی حقیقی وراثت ہے۔
#ApniZameenApnaMakaan
@AseefaBZ@AzraPechuho
A delegation of World Bank's top officials, accompanied by First Lady, MNA @AseefaBZ and CM @MuradAliShahPPP visited a health facility and interacted with the beneficiaries of @SphfOfficial housing project for flood victims in Shaheed Benazirabad district.
https://t.co/yPbaU6FwjB