یہ ملک آدھا ہم پنجابیوں کی وجہ سے ہوا
یہ ملک آج اس حالت میں #پنجابی جرنیلوں، پنجابی ججز اور پنجابی سیاستدانوں کی وجہ سے ہے تینوں کے تینوں پنجابی ججز اب ملک کی سمت ڈسائیڈ کریں گے
ملک میں کوئی #بلوچ جج
#پختون جج
#سندھی جج
#اردو اسپیکنگ جج
اس بینچ میں نہیں بیٹھ سکتا؟
کیا اس ملک میں صرف #پنجاب کے پاس وزڈم ہے باقی کسی صوبے کےپاس نہیں ہے؟
کیا پختون جانور ہیں دماغ نہیں رکھتے؟
کیا #بلوچوں میں خودمختاری یا غیرت نہیں ہے؟
کیا #سندھ کے اردو اسپیکنگ میں دماغ ختم ہوگیا ہے یا انکی نسل ختم ہوگئی ہے؟
یا کوئی اچھی نسل کا سندھی #جج اس بینچ میں نہیں بیٹھ سکتا تھا؟
انتہائی حقیقت پسندانہ تجزیہ اسد علی طور @AsadAToor کا تجزیہ @OfficialMqm کے بانی @AltafHussain_90 بھائی اور انکے پیروکار پنجابیوں کے خلاف نہیں ہیں
بس اس پنجابی کرپٹ اور منافقانہ کلچر کے خلاف ہیں جسکی وجہ سے ملک تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے شکریہ اسد علی طور بھائی اللّہ آپکا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
سارے یُوتھئیے ٹِک ٹاک ویڈیوز بنا کے اور پولیس کی گاڑیوں پر چڑھ کے فوٹو سیشن کرنے کے بعد نو دو گیارہ ۔۔۔
اب پولیس میگا فون پر اعلان کئے جارہی ہے، یُوتھئیے غائب۔
اب کون کون سچ مُچ کی گرفتاری دے رہا ہے؟
"میری طبیعت ناساز ہے مجھے گرفتار نہ کریں"۔ پشاور میں جیل بھرو تحریک کے دوران ایس پی سے شاہ فرمان کا تقاضہ.
"سر، ٹھیک ہے، لیکن پلیز آپ سائیڈ پر ہوجائیں" ایس پی عبدالسلام خالد ک جواب