I want to hug Kashmir and cry out loud. I must be very callous to say this but Indians are perhaps paying for what they have done to Kashmiris. The barbaric atrocities, killings, suffocation and trauma of Kahsmiris continue unabated.
#KashmirSeeksAttention
ناموس رسالتﷺکے وفاداروں پر شیل مروا کر سٹریٹ فائر کروا کر
گستاخوں کی حمایت کرنے اور دین دشمنوں کاساتھ دے کر
آکسفورڈ کی ڈگری حاصل کرنےاور کُفرکے ایوارڈ دے دینے سے عاشق رسولﷺنہیں بنا جاتا
اسکے لیئے دل میں ادبِ رسولﷺاور عمل سے نسبتِ رسولﷺکاہونا لازم ہے
اللہ پاک ہدایت عطا فرمائے
اے اللہ پاک ان سبکو ایک ایک کرکے گن لے جنہوں نے کُفر کو خوش کرنے کے لیئے ناموس رسالتﷺ اور دین اسلام کا پوری دنیا میں مذاق بنادیا یا اللہ ان کے مقدر میں ہدایت نہیں تو ان سب دین غداروں کو نشانِ عبرت بنادے آمین یارب العالمین
اب سارے پیر مولوی اکھٹےبے نقاب ہوگئےاور قوم کو بھی پتا چل گیاکون دین کےنام پر کھا رہا ہےاور کون نبیﷺکےعشق کےجھوٹے دعوے کرکے اپنے مفادات کوحاصل کررہاجتنے بھی دین کے ٹھیکدار ہیں انہوں نےدین کو صرف کھانےکا ٹیبل بنالیا ہے
وہ وقت دور نہیں جب سارے دین فروش اپنےانجامِ آخر کو پہنچیں گیں
جس فرانس یعنی اپنے یورپی آقاوں کی خوشی کی خاطر تم لوگوں نے ناموس رسالتﷺ سےغداری کی اور نہتے درجنوں مظلوموں عاشقانِ رسول اللہﷺ کو شہید کِیا اور ہزاروں افراد کو زخمی کِیا
آج اسی فرانس نے اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنےکا کہہ کر ان بزدل حکمرانوں کے منہ پر لعنت مار دی اب ڈوب کےمرجاو
جو قوم اپنے نبیﷺکی عزت وناموسﷺ پر خاموش تماشائی بن گئی بجائے گستاخوں غداروں کے خلاف نکلنے کے حق والوں پر زبان درازی شروع کردی
وہ کس منہ سے دعائیں مانگیں گیں یارسول اللہﷺ روزِ محشر ہماری شفاعت فرمانا؟؟ بس یاد رکھنا یہ حکمرانی یہ سلطنت صدا نہیں رہنی ایک روز سبکو حساب دینا ہوگا
جب گستاخوں غداروں کے خلاف مظلوم کشمیریوں کے حق میں اداروں کو استعمال نہ کرسکے تو اپنے ہی دیس کے باشندوں پر ظلم کرنے کے لیئے انکو اجازت دے دی
اس حکومت نے نہ صرف ناموس رسالتﷺ کے ساتھ غداری کی بلکے اقتدار اور طاقت کو یورپی آقاوں کی خوشی کے لیئے استعمال کیا
ایک وقت تھا جب سرعام ملک کو آگ لگانے کی دھمکیاں دی گئی جب سرکاری ٹی وی سینٹر پر حملہ کِیا گیا جب جلاو گھیراو کِیا گیا 126 دن دھرنا دیکر اربوں روپے کا نقصان کِیا وہ سب جائز تھا ؟ اور آج ناموس رسالتﷺ کے لیئے نکلنا ناجائز ہوگیا اور جو نکلے اس پر شیلنگ اور سٹریٹ فائر کرنے کا حکم دو
یزید کو بھی لگا تھا کہ وہ کامیاب ہوگیالیکن امام حسینؓ کی شہادت اور معرکہ کربلا کےبعد جو زلت اسکا مقدر بنی پوری دنیاگواہ ہےآج تم یزیدی کردار ادا کرکےخوش ہورہےہو
تو یاد رکھنا عرش والا رب تمہارا انجام کیا کرتاہے تمہارا نام لینا بھی لوگ شرمندگی سمجھیں گیں حق کابول بالا ہوگا
انشاءاللہ
قادیانیوں کو تحفظ دےکر اعلیٰ عہدوں سے نوازا مندر گُردوارے بنائےگستاخوں کو آزاد کِیا سرعام قتل کرنےوالوں کو سرکاری نوکریوں سےسرفراز کِیا گیا( ساہیوال واقعہ )
زیادتی کرنےوالوں کو چھوٹ دےگئی اور جب بات آئی ناموس رسالتﷺکی تو دہشتگردی قرار دےدیا یہ تھی تیری ریاست مدینہ منافقِ اعظم؟؟
سرعام صحابہ کرامؓ کی توہین ہویا عورت مارچ میں سرعام غلیظ ترین زبان استعمال ہو اسلام اورچادر کی توہین ہوتو نہ حکومت نہ کوئی ادارہ حرکت میں آئےمگر رسول اللہﷺ کی عزت وناموس کی خاطرجو نکلےسب یہود کےایجنٹ انکےخلاف نکل آئیں اور اسکو دہشت گردی قرار دےدیا جائے
خدارا اب قوم کو جاگنا ہوگا
حیرانگی ہوتی ہے جب سینکڑوں کی تعداد میں گاڑیاں اور ہزاروں کی تعداد میں سرکاری لباس میں ملبوس لوگوں کونکلتادیکھتےہیں مگر وہ کشمیر کو فتح کرنے کے لیئے نہیں نکلتے
وہ تو دہشتگردوں کو پکڑنے اور مارنے کے لیئے نکلتے ہیں صاحب دہشت گرد کون ؟؟
جو اپنے نبی ﷺکی عزت وناموس پر پہرا دے رہے ہیں
کسی کا اپنا ذاتی مفاد یا مطالبہ نہیں فقت گستاخ فرانس کےسفیر کو نکالنےکا مطالبہ اور ناموس رسالتﷺکا دفاع کرنےکاجذبہ ایمان ہے
اگر یہاں پر نون تیر بلے والوں کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کیا جاتا تو کب کے اپنے گھروں کو روانہ ہوچکےہوتے
لیکن یہ نہیں جارہے وجہ؟
وجہ فقت اپنےنبیﷺکی محبت