*💔 ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے غزہ پر جننگ ایک بار پھر پوری شدت کے ساتھ لوٹ آئی ہو۔*
* ہر طرف بمبااری، شہداء اور زخمی، مکانات تباہ، اور مسلسل بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان خاندانوں کو ان کے عارضی ٹھکانوں سے بھی بے دخل کیا جا رہا ہے۔
* غزہ ایک بار پھر بمبااری، خوف اور موت کے سائے میں زندگی گزار رہا ہے… یہاں کوئی جگہ مح��وظ نہیں۔ 🥀
*💔 كَأَنَّ الْحَرْ_بَ عَلَى غَزَّةَ عَادَتْ مِنْ جَدِيدٍ وَبِقُوَّةٍ.*
* قَصصْفٌ فِي كُلِّ مَكَانٍ، وَشُهَدَاءُ وَجَرْحَى، وَمَنَازِلُ تُدَمَّرُ، وَعَائِلَاتٌ تُهَجَّرُ مِنْ أَمَاكِنِ نُزُوحِهَا وَسَطَ تَصْعِيدٍ مُتَوَاصِلٍ.
* غَزَّةُ تَعِيشُ مِنْ جَدِيدٍ تَحْتَ الْقَصصْفِ وَالْخَوْفِ وَالْمَوْتِ… وَلَا مَكَانَ آمِنًا. 🥀
*💔 It feels as though the wa_r on Gaza has returned once again, and with devastating intensity.*
* Bo_mbardment is everywhere, with people killed and wounded, homes being destroyed, and families being displaced from their places of refuge amid an ongoing escalation.
* Gaza is once again living under bo_mbardment, fear and death… with nowhere safe. 🥀
#Gaza #Palestine #Gaza #GazaUnderAttack
> *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* 🤲🏻👇🏻
*🤲🏻 اللَّهُمَّ يَا مَنْ لَا يُهْزَمُ جُنْدُهُ، وَلَا يُخْلِفُ وَعْدَهُ، وَلَا إِلٰهَ غَيْرُهُ، كُنْ لِأَهْلِ غَـ𓂆ــزَّةُ عَوْنًا وَنَصِيرًا، وَمُعِينًا وَظَهِيرًا، اللَّهُمَّ انْصُرْهُمْ وَلَا تَنْصُرْ عَلَيْهِمْ. 🌿*
*🤲🏻 اے اللہ! اے وہ ذات جس کا لشکر کبھی شکست نہیں کھاتا، جس کا وعدہ کبھی خلاف نہیں ہوتا، اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں، غـ𓂆ــزة کے لوگوں کا مددگار، مدد پہنچانے والا، اور پشت پناہ بن جا، اے اللہ! ان کی مدد فرما اور ان کے خلاف کسی کو مدد نہ دے۔ 🌿*
*��🏻 O Allah, whose army is never defeated, whose promise never fails, and besides whom there is no true god, be the Helper, Supporter, and Protector of the people of Ga𓂆za. O Allah, grant them victory and do not grant victory over them. 🌿*
> *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳ ✌🏻🎙️🤲🏻*
💔😭 ہم رات کی تاریکی میں بھوک، جبر اور ظلم کے درمیان امن تلاش کر رہے ہیں۔
دنیا کو دکھائیں کہ غزہ کے بچے کس حال میں زندگی گزار رہے ہیں۔ 🇵🇸🖐
💔😭 نَبْحَثُ عَنِ السَّلَامِ فِي ظَلَامِ اللَّيْلِ، وَسْطَ الْجُوعِ وَالْقَمْعِ وَالظُّلْمِ.
دَعُوا الْعَالَمَ يَرَى كَيْفَ يَعِيشُ أَطْفَالُ غَزَّةَ. 🇵🇸🖐
💔😭 We search for peace in the darkness of the night, amid hunger, oppression, and injustice.
Let the world see how the children of Gaza are living. 🇵🇸🖐
#غزة #فلسطين #أطفال_غزة #Gaza
💔 جنوبی #غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس پر اسرا&ئیلی فضائی حملے کے بعد ایک گاڑی میں آگ بھڑکنے کے مناظر۔
💔 مَشَاهِدُ تُظْهِرُ اشْتِعَالَ النِّيرَانِ فِي مَرْكَبَةٍ عَقِبَ غَارَةٍ إِسْرَ&ائِيلِيَّةٍ عَلَى مَدِينَةِ خَانِ يُونُسَ جَنُوبِيَّ قِطَاعِ #غَزَّةَ.
💔 Footage shows a vehicle catching fire following an Is&raeli airstrike on Khan Younis, southern #Gaza .
> *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* 🤲🏻👇🏻
*🤲 اللهم احفظ أهل غزة، وارفع عنهم الجوع والعطش، وخفف معاناتهم، وارزقهم الأمن والسكينة والفرج القريب.*
*🤲 یا اللہ! غزہ کے لوگوں کی حفاظت فرما، ان کی بھوک و پیاس دور فرما، ان کی مشکلات آسان فرما اور انہیں امن، سکون اور راحت نصیب فرما۔*
*🤲 O Allah, protect the people of Gaza, relieve their hunger and thirst, ease their suffering, and grant them peace, safety, and comfort.*
> *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* ✌🏻🤝🤲🏻
> *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* ✌🏻🎙️🤲🏻
💔 #غزہ کے معصوم بچوں کے پسینے سے تر ہیں ان گیلنوں میں موجود پانی کا ایک ایک قطرہ، جن کا کوئی قصور نہیں۔
💔 كُلُّ قَطْرَةِ مَاءٍ فِي تِلْكَ الْغَالُونَاتِ مُمَزَّجَةٌ بِعَرَقِ أَطْفَالِ #غَزَّةَ الَّذِينَ لَا ذَنْبَ لَهُمْ.
💔 Every drop of water in those gallons is mixed with the sweat of the innocent children of #Gaza, who have done nothing wrong.
#غزة #فلسطين
🚨 #غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع النصیرات کیمپ میں ’’ابو دلال مال‘‘ کے اطراف قابض فوج کی بمبااری کے ابتدائی لمحات۔
🚨 اللَّحَظَاتُ الْأُولَى لِقَصْصفِ الِاحْتِلَالِ مُحِيطَ «مَوْلِ أَبُو دَلَّالٍ» فِي مُخَيَّمِ النُّصَيْرَاتِ وَسَطَ قِطَاعِ #غَزَّةَ.
🚨 The first moments of the occupation forces’ bo__mbardment of the area around “Abu Dalal Mall” in the Nuseirat refugee camp in central #Gaza .
> *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* 🤲🏻👇🏻
*🤲 اللهم احفظ أهل غزة، وارفع عنهم الجوع والعطش، وخفف معاناتهم، وارزقهم الأمن والسكينة والفرج القريب.*
*🤲 یا اللہ! غزہ کے لوگوں کی حفاظت فرما، ان کی بھوک و پیاس دور ��رما، ان کی مشکلات آسان فرما اور انہیں امن، سکون اور راحت نصیب فرما۔*
*🤲 O Allah, protect the people of Gaza, relieve their hunger and thirst, ease their suffering, and grant them peace, safety, and comfort.*
> *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* ✌🏻🤝🤲🏻
> *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* ✌🏻🎙️🤲🏻
💔 #غزہ شہر کے م��رب میں واقع الشاطئ کیمپ کی حمید اسٹریٹ میں قابض فوج کے جننگی طیاروں کی جانب سے ایک مکان پر بمبااری کا لمحہ۔
💔 لَحْظَةُ قَصصصْفِ طَائِرَاتِ الِاحْتِلَالِ مَنْزِلًا فِي شَارِعِ حَمِيدٍ بِمُخَيَّمِ الشَّاطِئِ غَرْبِيَّ مَدِينَةِ #غَزَّةَ .
💔 The moment occupation w__arplanes bo__mbed a house on Hamid Street in the Al-Shati refugee camp, west of #Gaza City.
#GazaGenocide #GazaGenocide #GazaNeedsMobileHomes #gaza_starvation #GazaGeniocide