یہ ویڈیو مجھے اس عینی شاہد نے اپنے موبائل سے دی جس نے اس بد نصیب پی ٹی آئی کارکن کی لاش خود سڑک سے اٹھا کر ایمبولینس میں ڈالی۔یہ کنٹینر کے اس طرف رینجرز کی گاڑیوں کی بھگدڑ اور افراتفری کا نشانہ بنا جہاں کارکنان یا قافلے کی سائیکل تک نہ تھی۔عینی شاہد کے مطابق رینجرز والے 26 نمبر سے پسپائی کے بعد شدید بوکھلاہٹ اور اودھم میں وہاں سے نکلے۔
دھرنا قیادت سے درخواست ہے شہزاد انیس شھید سیمت تمام شہدا کے جنازے ڈی چوک میں پڑھاے جائیں اور اُس وقت تک نا اٹھائے جائیں جب تک خون کا حساب نہیں لیا جاتا۔
ابھی بھی سیدھی فائرنگ کی جا رہی ہے یہ ریاست کیسی ماں ہے۔ ۔۔ 🔥
وہ لمحہ جب ریاست نے اندھا دھند فائرنگ شروع کی جس کی نتیجے میں 100 سے زیادہ کارکن شہید ہوئے
لوگ قیادت سے کـلا شکوہ کر رہی ہے لیکن قیادت اس ظلم اور جبر کے سامنے کیا کریں؟
یہ دو بہت اہم ویڈیوز ہیں ۔
ان دونوں ویڈیوز کو بطور ثبوت انٹرنیشنل کمیونٹی کے ساتھ شئیر کیا جانا چاہے ۔ ان ویڈیوز میں تقریباً 200 سے زائد گاڑیاں ہیں جنہیں گولیوں کے ذریعے یا پھر دوسرے ہتھیاروں سے تباہ کیا گیا ہے
یہ فلسطین نہیں ہے یہ پاکستان ہے جہاں رینجرز کلاشنکوف، ایس ایم جیز اور سنائپر رائفلز سے 3 دن سے فسطائیت کا مقابلہ کرتے تھکن سے چور چور بھوکے پیاسے تحریکِ انصاف کے نہتے کارکنان کے سروں اور سینوں پر اپنا نشانہ چیک کر رہی ہے۔
#IslamabadMassacre