دلچسپ خبر: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی جانب سے تمام ہائیکورٹس کی انصاف کی فراہمی کا نظام مضبوط بنانے، ادارہ جاتی ہم آہنگی کو فروغ دینے اور عدالتی نظام پر عوامی اعتماد میں اضافے کے لیے قابلِ قدر خدمات انجام دینے پر تعریف، اعلامیہ سپریم کورٹ
#BlackDay20th_September
ہم تمہاری قتل گاہوں کی طرف خود چل کر آتے ہیں
اس لیے نہیں کہ ہم مرنا چاہتے ہیں
بلکہ اس لیے کہ ہم,کروڑوں انسانوں کی آزاد زندگی کا خواب دیکھتے ہیں ۔۔.....
#Shaheed_Mir_Murtaza_Bhutto
شھید میر مرتضیٰ بھٹو اور سانحہ 70 کلفٹن کراچی کے تمام شھدا کو سرخ سلام
“Never forget what you are, for surely the world will not. Make it your strength. Then it can never be your weakness. Armour yourself in it, and it will never be used to hurt you.”
― George R.R. Martin
#BalochCultureDay#baloch_culture_day
#BlackDay20th_September
ہم تمہاری قتل گاہوں کی طرف خود چل کر آتے ہیں
اس لیے نہیں کہ ہم مرنا چاہتے ہیں
بلکہ اس لیے کہ ہم,کروڑوں انسانوں کی ��زاد زندگی کا خواب دیکھتے ہیں ۔۔.....
#Shaheed_Mir_Murtaza_Bhutto
شھید میر مرتضیٰ بھٹو اور سانحہ 70 کلفٹن کراچی کے تمام شھدا کو سرخ سلام
“The snake which cannot cast its
skin has to die. As well the minds which are prevented from changing their opinions; they cease to be mind.”
(Friedrich Nietzsche)
وہ انسان بڑا نہیں ہے جس کے سر کے بال سفید ہوگئے ہیں،جس کی عمر زیادہ ہوگئی ہے،بلکہ وہ بے کار کہلاتا ہے۔وہ انسان جس میں راستی،نیکی ،پیار و محبت،ضبط نفس تقویٰ اور پاکیزگی ہے،وہی بڑا کہلانے کا اہل ہے۔
مہاتما گوتم بدھ
اقتباس کتاب:Religions of the world